جب ہم مسلسل میسر رہتے ہیں تو کسی کو ہماری قدر نہیں ہوتی ہے..!!!!🥀🥀
بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح جنہیں حد سے زیادہ وقت دیا جائےsamj gyi🤣🤣🤣👈🏻
~جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا💔🥺
```یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ تھے~
💔🥺
ٹوٹ سا گیا ہے میری چاہتوں کا وجود 💔💯
اب کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے
نومبر كى طرح ہم بھى الوداع كہہ ديں گے اک دن"
پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر كى سرد راتوں ميں
*"کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!*
*جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔*
پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی
جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا🙂
⭐ 🥀
کبھی ہم سے ملوں نہ - تو ہم بھی تمہیں بتائیں
ہمارا عشق ع سے عرض ق سے قربان ہے تم پر ❤️
Idhr " 𝗕𝘆𝗲 " udhr "𝗛𝗶𝗶 "
Apki wafaein "𝗔𝘆𝗲 𝗛𝗮𝘆𝗲𝗲 "
🙂
پھر ڈھونڈو گے
جب کھو دو گے
اور آخر اک دن رو دو گے
تُم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ
ایسا میں خسارہ ہو جاؤں۔
🖤🥀💥💘💘💘
کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے 🍂🥀
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں🍂🥀
🖋️🌹🌱🌺
کوئی چہرہ ہوتا ہے مُستند روایت کی طرح
کسی کی آنکھیں! ___ پُختہ دلیل ہوتی ہیں
یہ رنگ و رُوپ کے بھنور میں تیرتی محبتیں
خدا بچاۓ اِن سے ! بڑی بخیل ہوتی ہیں🖤
*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
مرشد
*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
تیرے رونے سے انہیں_____ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔
قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
میری چاہت 💫کی انتہا 🦋دیکھنی ہو ❣️تو دل سے ❣️دل لگا کر دیکھو 💫❣️
ترے دل کے ساتھ 🥀 یہ دل نہ دھڑکے ❣️تو سزاے موت
دے دینا 🦋❣️
میں اس کے سِحر سے نکلوں گا
تو مِٹ جاؤں گا ............❣🔥
تعويز عشق نگاہوں
سے پلائے ہیں اُس نے ❣🔥
❤️🔥
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے
صاحب😔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain