ہے آج بھی تو اُسکے انتظار میں
تُو کبھی نہ ہو گا اُسکے انتظار میں
رضؔا اب تو بھی کردے ایک طرفہ محبت میں دغا
کب تک رہے گا اُس عکس کے انتظار میں
آج بڑی مدت کے بعد تیرا دیدار ہوگیا
جیسے میرا کوئی خاص مقصد پورا ہوگیا
سوچ چکا تھا میں تو اپ کبھی نہیں دیکھے گی
آج ناجانے کیسے یے کرشمہ ہوگیا
✨❤️⚜️
موقعۂ یاس کبھی تیری نظر نے نہ دیا
شرط جینے کی لگا دی مجھے مرنے نہ دیا
میں نے دیکھا ہے ترے حسن خود آگاہ کا رعب
اجنبی نظروں کو چہرے پہ بکھرنے نہ دیا
محبت سے رشتہ اب ہم نے توڑا ہے
موت سے رشتہ اب ہم نے جوڑا ہے
شکایت تجھ سے نہیں تیری غلطی سے ہے
آخر میں نے نہیں تو نے ہی تو مجھے چھوڑا ہے
تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ہونے دو
سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ہے
جہاں یار چھوڑ جائے موت اسے کہتے ہیں
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم
ہم کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بناء خوش ہیں انہیں ہم کبھی ستایا نہیں کرتے
ضروری نہیں ہر رشتہ لڑائی جھگڑے سے ختم ہو
کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیے بھی ختم کرنے پڑتے ہیں
بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے
کچھ نہیں چاہیے حتٰی کہ محبت بھی نہیں
مر ہی نہیں رہی تھی محبت
پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھ کو
غضب کی چال چلی اس شخص نے
جو میرا ہوا نا مجھے اپنا ہونے دیا
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
Good wali morning to all
Good night Allah hafiz bye tata
" کوئی " م " سے مصروف ہے تو کوئی " م " سے مُنتظر ...💔🙂
💕💕تیرا ساتھ ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ھیں
....................یار
💗....................
💕💕ورنہ بے مزہ ھے پھول خوشبو اور دسمبر کے یہ دن❤
💞💞#ĀÑŃÛ💞💞
اُس نے جب بال باندھ لئے ہوں گے
ہوا شرارت کو تو ___ترسی ہو گی ♥️
مانا کے وقت ____________ستا رہا ہے🥀💔
لیکن کیسے جینا ہے یہ بھی سیکھا رہا ہے✨🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain