*ذرا دیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ھے*
*محبت ھو تو کہہ دینا یہاں اب کوئی نہیں رھتا💔*
ساری باتیں دل میں دبا کر اب❤🩹
خاموش رہنا پسند ہے مجھے🌹
Good wali morning dmd
Good night Allah hafiz 😘😗 bye
#ہر_طرف_ہیں رونق،#بس_اک تیری ہی کمی__💏
#سرد_موسم ہلکے_بادل #اور_اداس دسمبرکی شام__❤️
وہ بھی درد دیتے دیتے گنتا نہیں😓😪
میں بھی تھوڑا کمزور ہوں ریاضی میں🤔
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو
تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
اک خواب ھو کہ رہ گئی ھے رسمِ محبت 🍂🥀
اک وہم سا ھے اب کہ میرے ساتھ تُم بھی تھے 🍂🥀
🖋️🌹🌱🌺
زندگی آپ سے اُسی وصف کا امتحان لیتی ہے جو آپ کے اندر موجود ہو،
اورمیرےاندر محبت تھی__ 🦋🍂
آرام سے لے چلو میرا جنازا 🙏🙏 محبت سے لڑا ہوں بدن چور چور ہے😢😢 -🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
"پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھےبہت🔥🙃
خواب آنکھوں پہ حیران ھیں ✌🏻🥀
🥰دوستی اتنی خوبصورت ہے ہماری🥰
💞کہہ💞
🥰تم جان نہیں سکتے۔ہم بتا نہیں سکتے🥰
*روز کہتا ہوں بھول جاؤں تجھے*
*روز یہ بات بھول جاتا ہوں* - 🙂♥️
Good wali morning sb chooozu or khas car chooozi ko
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں 🌹
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے💔Good night
- اُداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی...!!
مجھے سب سونپ کر سورج اُتر جاتا ہے پانی میں۔💔
کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا دوریاں پورے سال کی😳💫✨⛅☔🍂💐
اُس کی باتوں میں سادگی ۔۔۔۔۔۔ آہا
اُس کے لہجے میں تلخیاں ۔۔۔۔ توبہ
پہلے پہل تو تھے بہت عزیز ہم بھی
پھر محبت کے بعد ہمیں ، ہماری اوقات بتائی گئی...🌚
🌼 کرنا پڑتا ہے، حالات سے سمجھوتا!! 🖤
🌼 ہر شخص، خوش قسمت نہیں ہوتا!!🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain