Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں 🌹
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے💔Good night

innoxent_-sheikh
 

- اُداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی...!!
مجھے سب سونپ کر سورج اُتر جاتا ہے پانی میں۔💔

innoxent_-sheikh
 

کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا دوریاں پورے سال کی😳💫✨⛅☔🍂💐

innoxent_-sheikh
 

اُس کی باتوں میں سادگی ۔۔۔۔۔۔ آہا
اُس کے لہجے میں تلخیاں ۔۔۔۔ توبہ

innoxent_-sheikh
 

پہلے پہل تو تھے بہت عزیز ہم بھی
پھر محبت کے بعد ہمیں ، ہماری اوقات بتائی گئی...🌚

innoxent_-sheikh
 

🌼 کرنا پڑتا ہے، حالات سے سمجھوتا!! 🖤
🌼 ہر شخص، خوش قسمت نہیں ہوتا!!🖤

innoxent_-sheikh
 

“ شاعری سمجھ رہے ہو نہ جسے تم
وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے”

innoxent_-sheikh
 

شاعری کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر
تمھیں مقام خاص دیا ،یعنی تم سے "آپ"کیا
😇✨✨✨

innoxent_-sheikh
 

پیار اِک شخص کے اِقرار سے مشروط نہ کر
شرطِ اِقرار پہ اِنکار بھی.................. ہو سکتا ہے
مجھ سے دامن نہ چُھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے

innoxent_-sheikh
 

میری دھڑکن میں بسا وہ شخص
اظہار تو کرتا ہے لیکن محبّت نہیں
🌸

innoxent_-sheikh
 

کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں
سوال جان کا آیا تو جان بھی وار جائیں گے🙂🥀

innoxent_-sheikh
 

پھر اک روز میں نے ، مکمل اسے چھوڑ دیا.💔
وہ جو چھوڑ جاتا تھا ، روز مجھے تھوڑا تھوڑا 🥺

#16DecemberBlackDay 
16 December Black Day🖤💔
It’s been 8 years now but still this picture bring tears in my eyes... 
16 December Black Day😢😭
اللہ تعالی ان پھولوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
#16دسمبر
i  : #16DecemberBlackDay 16 December Black Day🖤💔 It’s been 8 years now but - 
innoxent_-sheikh
 

*زندگی بس یہی کہوں گا تجھے🔥*
*تو نے اچھا نہیں کیا میرے ساتھ

innoxent_-sheikh
 

صرف تُمہارے لیے آتا ہوں
سمجھتے کیوں نہیں ہو😠😒🙈

innoxent_-sheikh
 

کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھیں
آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی 💔😞

innoxent_-sheikh
 

دیواریں سن رہی ہیں قاصد زرا آرام سے کہو🍂🥀
وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں رو رہے تھے کیا /🍂🥀
🖋️🌹🌱🌺

innoxent_-sheikh
 

پھر پلٹ رہی ہے سردیوں کی سہانی راتیں 🙂
ٹھٹھرتی ہوائیں بتا رہی ہیں دسمبر لوٹ آیا ہے 🍁,😐

innoxent_-sheikh
 

غم تیری جدائی کا بھی کسی موت سے کم نہ تھا
زندہ ہیں فقط تیری یادوں کے سہارے

innoxent_-sheikh
 

ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے۔ یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد اور اچھے دل اکثر ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں.