"غالب" نظر کے سامنے حسن و جمال تها!!!
"محسن" وہ بشر خود میں سراپا کمال تها!!!
ہم نے "فراز" ایسا کوئ دیکها نہیں تها!!!
ایسا لگا "وصی" کہ وہ گدڑی میں لعل تها!!!
اب "میر" کیا بیان کریں اسکی نزاکت!!!
ہم "فیض" اسے چهو نہ سکے یہ ملال تها!!!
اسکو "قمر" جو دیکها تو حیران رہ گۓ!!!
اے "داغ" تیری غزل تها وہ بیمثال تها!!!
"اقبال" تیری شاعری ہے جیسے باکمال!!!
وہ بهی "جگر" کے لفظوں کا پرکیف جال تها!!!
بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تها وہ "قتیل!!!
یعنی "رضا" یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تها!!!
جب باتیں وضاحتوں تک آ جائیں
تو سمجھ جائیں تعلق آخری سانسیں لے رہا ہے۔۔
Good wali morning
Good night Allah hafiz
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
16 december k bad bad one manth k lea offlain ho raha hun agr kese ko koi bt buri lagi ho to mazrat khuwa hun sorry again🙏🙏🙏👈🏼👈🏼
وہ جن دنوں تو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی اُن دنوں۔۔۔
یہ سوچ کے گلشن میں چلے آئے صبح ھم
وہ پھول سا چہرہ ھے گلابوں میں ملے گا۔
بھیجی ہیں تم نے ڈاک سے کتنی اداسیاں
چہرہ اُتر گیا مرا، مرجھا گئے ہیں پھول
کچھ لوگ زندگی میں🍂🥀
آنسووں کی طرح ہوتے ہیں۔۔!!
پتہ ہی نہیں چلتا ساتھ دے رہے ہیں🍂🥀
یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔۔!!💯
🖋️🌹🌱🌺
یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے ❤
. یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے ♥️
ہَم اِس لیے کرتے________ ہیں آپ کی فکر 🌹
. کیونکہ دِل كے_____ قریب سارے نہیں ہوتے ❤
🖋️🌹🌱🌺
عیش و مسرت نہیں چاہیے مجھے😘😘
تیرے نام کا سہارا کافی ہے ❤️
اُس نے جب چاہنے والوں سے اطاعت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہی
ہم نے آداب کہا ، اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجازت چاہی
یونہی بے کار میں کب تک کوئی بیٹھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہتا
اُس کو فرصت جو نہ تھی ، ہم نے بھی رُخصت چاہی
Good morning👈🏼👈🏼👈🏼to all
وہ کیا قدر جانے
*"یار" کی 🌸✨*
*جن کے ہر روز نئے یار ہوں🙃🦋*
*کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتی🌚🖤*
*اور کسی کا ایک جملہ نہیں بھولتا💔🥀🙃*
*بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک اْٹھیں گے ,* *اِک عْمر ہوئی دِن میں کبهی گهر نہیں دیکها🖤*
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا__!🍂🥀 سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے🍂🥀😔 🖋️🌹🌱🌺
یوں تو غموں کی زیستــــــــــ میں کوئی کمی نہیں لیکن وہ ایکــــــــ غـــــــم ، جو تمھاری کمی کا ہــے🍂🥀 سبــــــــ ہو گئے کسی کے، مگر مجھ سے آج تکــــــ پوچھا نہیں کسی نــے کہ ، تُو بھی کسی کا ہــے...🍂🥀 J 🖋️🌹🌱🌺
Good night Allah hafiz
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain