*"پسندیدہ انسان کی کمی🍁*
*تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀*
اُسے کہنا "مُرشِد" کہ یہ زمانہ داغ لگا دیتا ہے
ہائے یہ محبت کرنے والوں میں آگ لگا دیتا ہے.
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں
میں عمر بھر نہ کوئی دے سکا جواب
وہ اک نظر میں اتنے سوالات کر گئے
اے دوست دیکھ لینا میری وفا
جس دن تو مجھے چھوڑ دے گا
اسی دن میں تیری دنیا چھوڑ دوں گا
Undestand matlabi🤢🤢
ہم بھی مرجائیں گے____اک دن🥀
کیا تم نے سنا نہیں🥀
🥀صاحب🥀
😥(كُلُّ_نَفْسٍ_ذَآئِقَةُ_الْمَوْت)😥
Murshed ankho pr dihan do gy 😈
To 🤠
Bat adhori rhy jai gii 😘😎😍. . . . . . . . .
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی.
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی
Good night Allah hafiz
ا یسی بھی محبت میں رہ جبر نہ آ ۓ
جل جا ۓ بدن اور کوئ ابر نہ آ ۓ.
تجہ کوبھی خدا ا یساغم ہجرنوازے
تو روتا پھر ےاور تجہےسبر نہ آ ۓ
Bewafa log
*روز لکھتا ہوں مگر پهر ادھورا چھوڑ دیتا ہوں*
*کہانی تودلچسپ ہےمگر ہربار قلم توڑدیتا ہوں*
💔🥀😞
*زندگی کی سب سے زیادہ بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے* 🙂🖤
ہو تیرا ساتھ"تاحیات" میسر اگر مجھے-_🤞👩❤️👨
میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں__❣️🤗
Good after noon
Good morning to sbko😀😀😀
محبت تھی دونوں طرف سے عروج پر
خیال ہی نہ رہا زوال آتا ہے ہر عروج کے بعد💔😭😰💯
ایسا بھی کوئی ورد یا آیت سکون کی
اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے
دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے
کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔
ایک عمر گزری ہیں اداسی میں
مجھے خوشیاں انجان لگتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain