Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

Good morning to sbko😀😀😀

innoxent_-sheikh
 

محبت تھی دونوں طرف سے عروج پر
خیال ہی نہ رہا زوال آتا ہے ہر عروج کے بعد💔😭😰💯

innoxent_-sheikh
 

ایسا بھی کوئی ورد یا آیت سکون کی
اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے

innoxent_-sheikh
 

دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے

innoxent_-sheikh
 

کسے سنائیں ہم اپنے اس درد دل کی کہانی
کوئی اپنا نہیں رہا اب اس زمانے میں۔

innoxent_-sheikh
 

ایک عمر گزری ہیں اداسی میں
مجھے خوشیاں انجان لگتی ہیں

innoxent_-sheikh
 

اب مسکرانا تو میری مجبوری بن گئی ہے
اداس ہونگے تو لوگ سمجھیں گے کہ ہم محبت میں ہار گئے

innoxent_-sheikh
 

کچھ اس لیے میں نے اسے جانے سے نہیں روکا
کیونکہ جاتا ہی کیوں اگر میرا ہوتا

innoxent_-sheikh
 

آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے

innoxent_-sheikh
 

اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے
شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح

innoxent_-sheikh
 

وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا

innoxent_-sheikh
 

تیس دن تک اسی دیوار پہ لٹکے گا یہ عکس
ختم اک دن میں____ دسمبر نہیں ہونے والا....

innoxent_-sheikh
 

Good morning

innoxent_-sheikh
 

Good night bewafa log

innoxent_-sheikh
 

hello hello hello

innoxent_-sheikh
 

-تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے
تین مصرعوں کا شعر دیکھا ہے کبھی🥀🖤

innoxent_-sheikh
 

آج سے دسمبری عاشقوں کا ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پورا مہینہ محبوب کی گلیوں میں دھکے کھائے گا😂👻
اشا سوری 🤧😂

innoxent_-sheikh
 

کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر ایک سوالی تھا
میرے مزاج کے لوگوں سے شہر خالی تھا 🖤🥀
#💖🦋

innoxent_-sheikh
 

اگر دل کا نام انڈا ہوتا تو گانے کیسے کیسے ہوتے?🤷♀️
جا تجھے معاف کیا __ انڈا توڑنے والے 🤕😁
اب اپکی باری🤷♀️
😂🙂😜😝🤣
😂😂

innoxent_-sheikh
 

چاول سے برف بنانے کا طریقہ۔۔۔🙈🙆♀️🤭
سب سے پہلے آ پ نے۔۔۔
چاول کو انگریزی میں لکھنا ہے۔۔۔Rice 🍚
اور پھر Rice کا R مٹا دینا ہے۔۔۔
Rice - R = ice
لیجیے تیار ہے برف عرف۔۔۔ ice 🍦
عقلمند تو میں بچپن سے ہوں پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا۔۔۔🙄🙄🙄😂😂😂.