*جب کوئی پوسٹ پہ نهیں آتا،، اتنا غصہ آتا هے، دل تو کرتا هے،،*
*" چپل اتار کر .* 😡😡😡
*آرام سے بیٹھ جاؤں اور سوچوں،،
شاید pkg نهیں هوگا، غریبوں کا ..* 😂😂
🤔🤔🤭🤭😂😂😂🙄🙄
kis kis ko bhook lagi hai mery ko bhot zeada lagi hai😘😘😘
*کاش مل جائے ہم مزاج کوئی* 🖤☘️
*میرے غم کا بھی ہو علاج کوئی* 🖤☘️
بدلے ہیں انداز اُنکے، کچھ اِس انداز سے کہ
وہ اب بڑے انداز سے ہمیں، نظرانداز کرتے ہیں
پتہ نہیں کیوں دل کر رہا ہے
کسی آجنبی کو میسج کروں اور ڈھیر ساری باتیں کروں 💔🥀🙂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تم سے بس اتنی سی الفت ہے کہ ہم•••••••••••π
تیرے بنا عمر بھر ادھورے رہیں گے ہم•••••••••π
خاک کردیں تپشِ عِشق سے ساری ہَستی•••••••••••π
پھر اُسی خاک کو، خاکِ درِ جاناں کردیں•••
#دسمبر چل پڑا گهر سےسنا ہے پہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچهہ یوں ہےکہ میں ملنا نہیں چاہتا#ستمگر سے#
میرا مطلب--- دسمبر سےکبهی #آزردہ کرتا تها
مجهے جاتا دسمبر بهیمگر اب کے برس #ہمدمبہت ہی خوف آتا ہےمجهے آتے #دسمبر سےدسمبر جو کبهی مجهکو
#بہت_محبوب لگتا تهاوہی سفاک لگتا ہےبہتبیباک لگتا ہےہاں اس #سنگدل_مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملناقسم اسکی... نہیں ملنامگر سنتا ہوں یہ بهی میں کہ اس #ظالم مہینے کوکوئی بهی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے#صدائیں یہ نہیں سنتا#وفائیں یہ نہیں کرتا
یہ کرتا ہے#فقطاتنا#سزائیں_سونپ_جاتا_ہے....!
یوں تو کہنے کو بہت کچھ ہے مگر جانے دو•••••••••π
تم کو اس بھیڑ میں شرمندہ نہیں کر سکتا••••••••••π
, دسمبر کی پہلی صبح 🌹
سر درد اور آپ کی یاد
چائے پہ لا حاصل🍵
آپ کا انتظار🙃
ناول کا ساتھ 🤪
لیکن دل بے قرار🙄
سکونِ قلب لاؤں تو کہاں سے🤔
کہ منتظر آنکھوں کو آئے قرار👀
دسمبر کی پہلی صبح ،🌹
سر درد اور آپ کی یاد😱
💞
Good morning
کب بھلائے جاتے ہے دوست جدا ہو کر بھی وصی❤️🥀
دِل ٹوٹ تو جاتا ہے رہتا پِھر بھی سینے میں ہے❤️🥀
Good night Allah hafiz
بس اب ترک تعلق کے بہت پہلو نکلتے ہیں
سو اب یہ طے ہوا ہے شہر سے سادھو نکلتے ہیں
کوئی سدا منتظر نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے
ہماری آنکھوں میں بے وجہ آ گئے آنسو
یقین کیجے کسی بات پر نہیں آئے
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے
پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے
لبوں پہ آپ کے یہ خاموشی اچھی نہیں لگتی
گلہ شکوہ ہی کر ڈالو کہ کچھ وقت کٹ جائے
لبوں پہ آپ کے یہ خاموشی اچھی نہیں لگتی
اے چاند تو کتنا خو ش نصیب ہے پھرتا ہے گلی گلی
ہم کتنے بد نصیب ہیں ملتے ہیں کبھی کبھی
وہ ترک تعلق کا ا شارہ نہیں کرتے
ہر بات بھی اب ہم سے گوارہ نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain