چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا
عشق تعلیم نہیں کے مکمل ہو جائے
س کے گلے پے نشان چھوڑ آیا ہوں
مانگی تھی محبّت کی نشانی اُس نے
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو
آج کھاؤ قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے مجھ سے
خون جلا دیتا ہے میرا
تیرا اوروں سے بات کرنا
نومبر کی طرح ہم بھی الوداع کہہ دینگے ایک دِن۔ پھر دھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں۔🖤💝
mashallah ajj to kafi jalde onlain hvi ho teri ase ki tasi mar jao kahi door jaa kr 😡😡😡😡😡
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر
گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے
اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے
قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا
صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کئے بغیر
وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں
لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں
اس کو ترس گئی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا
وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کئے بغیر
پہلے قریب تھا کوئی اب دوریاں بھی ہیں
انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر
وہ رات میں کبھی نہیں بھول سکتا
جب تم نے مجھے اتنا رُلایا تھا کہ میں ٹھیک سے سانس تک نہیں لے پا رہا تھا
اور آج بھی وہ وقت یاد آئے تو آنکھیں نم اور سانسیں اکھڑنے لگتی ہیں۔۔۔
سنتے ہیں آپ ، ســـــارے زمانے کا دردِ دل
کہیے تــو میں بھی قصۂ سوزِ جگــر کہوں!
جب انسان اپنی اہمیت کھو دے تو اس کے لیے بہترین چیز خاموشی ہے...🌸🙂♥️
-🌸♥️
میں تنہا ہی بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں جھوٹے سہاروں کی
وہ مجھ کو چھوڑ کے جس شخص کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
تُو مُجھے دیکھ کر اس وہم کا شِکار نہ ہو🥀👀
ویسے میں ہُوں وہی جو عِشق میں مُبتلا کردے🖤🙂✌️
💖👑be wafa log
چلو شاباش اپنے محبوب کی کوئی خاص گل دسو ...
اب یہ نہ کہنا کہ محبوب نہیں ہے 😒🙄🤥
Good night Allah hafiz bewafa log
kahan mar gyi ho🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain