جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر ❤️🥀
دل پھر ان سے کبھی بھرتا نہیں ^_________^❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
Dafa ho Allah hafiz 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
to bhar main jaa chooozi👈🏻👈🏻👈🏻
imran khan ko ak bar phir kashmir nelam jehlam say bayreen shekast🤣🤣🤣🤣🤣
Good morning everyone
Good night Allah hafiz bye
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
lakh di lanat hai😡😡😡😡😡😡😡😡👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی
عجیب خبر ہے صاحب سنو گے
طبیب عشق عشق سے مر گی
مُجھکو اس شخص کے افلاس پہ رحم آتا ہے
جس کو ہر چیز ملی، صرف محبّت نہ ملی
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ
کہہ دیتی ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوه تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا
ہم نے نہ رکھی تیرے سوا کسی سے محبت کی آس
ایک تو ہی ہے زندگی بھر تڑپانے کے لئے
....
تیرے پل پل کی خبر ملتی ہے
اک پرندے سے دوستی ہے میری
ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لینا
مستبقل میں سوال اٹھےگا آخر وہ تھا کیسا
میرے خیال سے اب ھم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
اب ہمیں خوشیاں میسر کہاں ہوگی صاحب
ہم تو عشق کر بیٹھے
اس نے مجھ سے کہا کہ کبھی مجھے جدا تو نہ کرو گے
میں نے بھی اس سے کہہ دیا کہ کیا
کبھی کوئی آپ نے جسم سے روح کو جدا کرتا ہے کیا
تم مجھے چھوڑ کے جاؤ گے تو مر جاؤں گا
یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain