کیسے ممکن ہے کہ بھول جاؤں تمہیں
کوئی قصہ نہیں ہو زندگی کا حصہ ہو تم
لکھتا ہوں تیرا نام جس جگہ پر بھی بے وفا لکھا آجاتا ہے
میرے قلم میں کیا ہے ایسا صرف یہ تحفہ تمہیں نے دیا تھا
آج کھاؤ قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے مجھ سے
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے
کبھی سوچا بھی نہ تھا
اتنا سوچیں گے تمہیں
وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں
آنکھ لگتی ہے تو سینے سے لگا لیتا ہے
ہم جو کہتے تھے تجھے بھولنا ممکن ہی نہیں
اب جو اس بات کو سوچیں تو ہنسی آتی ہے
عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے
میں خود کو بھی کب میسر ہوں
بے سبب ہے تیرا خفا ہونا
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے
ہم وہاں دوستی کرتے ہیں
💓 جہاں
جان سے زیادہ زبان کی قیمت ہوتی ہے🤟
نفرت نہ کرنا کھبی ھم سے اے دوست❤️😘
بس پیار سے کہہ دینا کہ تیری اب ضرورت نہیں
💘 تنہایوں میں سکون ہے دوست 💘
💘 محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💘
کبھی مت سوچنا کے ہم بھول گے ہیں تم کو
جن کی یادوں سے دل دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے.❤️❤️
to all
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﮯ
ﻣﮕﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺗﮭﮯ
ایسا بھی کوئی ورد یا آیت سکون کی
اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے
میری منتظر نگاہ کو تیری تلاش ہے
میں ہنس رہا ہوں پھر بھی دل اداس ہے
قہقہ دیکھ کے میرا فقیر نے کہا
صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا
ہماری اداسی ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا کیونکہ
ہم کسی سے ملتے ہیں تو پہلے ہی مسکرا دیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain