ہمارے گھر کا پتا پوچھنے سے کیا حاصل
اداسیوں کی کوئی شہریت نہیں ہوتی
الجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم❤️🥀
سادہ ہے بہت وہ نہ میں آسان بہت ہوں❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے❤️🥀
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے,,,❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا!!!!❤️🥀
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا....,!!!!!!!❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
پاوں نہیں چلا جاتا،
بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟
بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا،
آپ اللہ پاک جی کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے
وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے
وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے
بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا،
اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی""""
.....
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی
"""بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے
میں آپ سب سے🙏 ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں....خدا کے لیے
کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں!!❤️🥀
چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ..❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
خاموش بیٹھے ہیں تو لوگ کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں
ذرا سا ہنس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھ لیتے ہیں
یُوں دیکھتے رہنا اُسے اچھا نہیں
وہ کانچ کا پیکر ہے تو پتھر تیری آنکھیں _❤️🥀 🖋️🌹🌱🌺
ہوشیاری دلِ نادان بہت کرتا ہے^_________^❤️🥀
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے^_________^,!!!!!❤️🥀
🖋️🌹🌱🌺
کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی
ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺣﺎﺻﻞ
ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ زﻧﺪﮔﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں
ایک اجنبی ہے مگر روشناس لگتا ہے
میری طرح وہ بھی مجھے اداس لگتا ہے
کہاں روکنا تھا ہم نے تمھیں جانے سے
ایک بار اپنے دل کی بات بتا کے تو دیکھتے
جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہو گے
یا تو اپنے آپ کو مضبوط کر لو یا مصروف کر لو
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا
Good morning
Good night Allah hafiz bye All ajj k lea itna hi baqi kal inshallah dehk lain gy😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 😡😡
جب چلے تو تنہا تھے سفر میں پھر تم ملے غم ملے تنہائی ملی قافلہ بن گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain