Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں

innoxent_-sheikh
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں

innoxent_-sheikh
 

کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی

innoxent_-sheikh
 

موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ

innoxent_-sheikh
 

صاحب چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے جب رات گزر سکتی ہے تو زندگی بھی گزر جاے گی

innoxent_-sheikh
 

ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے

innoxent_-sheikh
 

رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا

innoxent_-sheikh
 

🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
⁦❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں"⁦❤️
🥀 "لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
⁦⁦❤️⁩ "ہم حقیقت دیکھتے ہیں"⁦❤️
بس فرق اتنا ہے کہ
لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں
🍂🔥 اور ہم🔥🍂
💞دوست میں دنیا رکھتے ہیں 💞

innoxent_-sheikh
 

میرے لفظوں کو کم ہی پڑا کرو***
دوست
میں لہجہ ہوں اداس لوگوں کا ..

innoxent_-sheikh
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا👩❤️👨
❤ دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یادتو آئیں گےپر لوٹ کر نہیں .🙏

innoxent_-sheikh
 

ہم اسکو کیسے کہیں خوش رہو ہمارے بغیر🖤
#دعا قبول ہوئی تو ہمارا کیا ہوگا💔🥀

innoxent_-sheikh
 

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

innoxent_-sheikh
 

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

innoxent_-sheikh
 

دینے والے کی مشیت پہ ہے سب کچھ موقوف
مانگنے والے کی حاجت نہیں دیکھی جاتی

innoxent_-sheikh
 

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہو گا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بیوفا پہلے سے تھا

innoxent_-sheikh
 

کوئی آہٹ، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں، آئے کوئی

innoxent_-sheikh
 

دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا
اُس کے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہیں!!

innoxent_-sheikh
 

اول تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی اور
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے

innoxent_-sheikh
 

ایک مدت سے مری ماں نہیں سوئی تابشؔ
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے

innoxent_-sheikh
 

Good evning