juma mubarak namz k bad miltay hai bye Allah hafiz
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_🍂
Good night Allah hafiz bye tata
Aj kay k lea itna hi kafi hai mazeed malomat k lea 000+mila kr apni darkhas jama karay🤣🤣🤣🤣
" اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے ".
_.💔💔💔. _
" مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی
دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں♻
(* یارو *)
ہم نے اس شَخص کو دِلدار بنا رکھا ہے♻
تو ایسے شخص کے دل کا ملال کیا جانے !
جو آئے تیری ہنسی دیکھنے کو، تو نہ ہنسے
*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*💔😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو !!♥️
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
" محبت" پر" اتنا" یقین " تو" نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے" اے" دوست"❤❤
"
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" .بھی" مت" دینا
مل کر ان سے کیا ہوا حاصل
"مرشد"
مفت میں زندگی اداس کر بیٹھے💔😢
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند❤️
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے❤️ ❤❤
سنتے ہیں ، اپنے ہی تھے گھر لُوٹنے والے
اچھا ہوا میں نے یہ ، تماشہ نہیں دیکھا مرشد
یہ شہر صداقت بھی.... عجب شہر ہے لوگو
میں نے یہاں ایک شخص بھی سچا نہیں دیکھا
مرشد انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥 مرشد
وفادار بنو❌
مرشد🔥
اداکار نہیں🔥
سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں 🥀
❣️🥀 مرشد۔ 🌷🤗
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .🤔
میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ہوں...
مرشد
مگر اداسی میرے حَلق تک بھری ہوئی ہے...
💓 اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕
مرشد
💓 شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح
حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
حسن اس کا نہ کُھل سکا تھک گئے لوگ شاعری کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain