بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
یہی دستورِ الفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی
سبھی سے کہنا پڑھتا ہے_____ہمارا حال اچھا ہے
مگر اُس نے خُدا کی قسم کھا کر کہا تھا 😔
مُجھے تُم سے مُحبت ہے ❣️
آپ کیوں روئےگے
میری خاطر 😢
فرض یہ سارے اِس غُلام کے ہیں 🤷♂️
دن میں سو بار تُجھے یاد کرتا ہوں ❣️
پاسورڈ سارے تیرے نام کے ہیں
مجھ سے جلنے والوں اپنی دعاوں میں اثر لاو
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہیں
Good night Freind Allah hafiz bye 👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
ان کو غرورِ حُسن ہے ،مجھ کو غرورِ عشق وہ بھی نشے میں چُو ر ہیں میں بھی پیئے ہو ئے۔
دے خیرا ت جلدی سے اپنے دیدار کی اے امیرِ حُسن سُنا ہے زیا دہ دیر امیروں سے فقیری بر داشت نہیں ہو تی۔
حر فِ تسلّی تو اِ ک بہانہ ہے اصل بھر تا نہیں دل میرا تجھ سے۔
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔
ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو مکمل کر گیا عشق میرا۔
عقل والوں کے نصیبو ں میں کہا ں ذو قِ جنو ں یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں۔
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم🕊️
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain