اُس نے کہا کہ مجھ سے تمہیں کتنا پیار ہے 💥💥
میں نے کہا! ستاروں کا کوئی شُمار ہے
اُس نے کہا کہ کون تمہیں ہے بہت عزیز!
میں نے کہا کہ دِل پہ جسے اختیار ہے💦💦
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے
اُس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے💞💞
اُس نے کہا کہ سینکڑوں غم زندگی میں ہیں
میں نے کہا کیا غم ہیں، جب غمگُسار ہے
اُس نے کہا کہ ساتھ کہاں تک نبھاؤ گے؟🍀🍀
میں نے کہا کہ جتنی یہ سانسوں کی تار ہے۔۔.
ایک اور سال گزر گیا زندگی کا☺︎︎
یعنی ایک سال اور جی گئے ہیں ہم☹︎
نــومــــبـــر➻
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
پھر پلٹ رہی ہیں سردیوں کی سہانی راتیں
پھر اس کی یاد میں جلنے کے زمانے آئے
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔✌️
" کچھ الفاظ...!
کچھ الفاظ دلوں میں سوئی کی نوک کی طرح بیٹھ جاتے ہیں اور جب کبھی بھی حرکت کریں
تو درد کرتے ہیں...💔🙃 "•
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔✌️
_آج تیرے دل سے نکلے_ 💔
_کل دنیا سے نکل جائے گئے_ 💔
پھر سامان پرانے پہ نظر جا ٹھہری
پھر سے تم بند لفافوں سے نکل آئے ھو 😌
کچھ لوگ واجب المحبّت ہوتے ہیں
جو دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں
مجھے تم سے ہمیشہ
ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
کہ ایک چیز کو بار بار
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔"
کيسے عجيب لوگ تھے ، جن کہ يہ مشغلے رہے
ميرے بھى ساتھ ساتھ تھے ، غير سے بھى ملے رہے
تو بھى نا مل سکا ہميں عمر بھى رائيگاں گئى
تجھ سے تو خير عشق تھا ، خود سے بڑے گلے رہے
اُس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے۔۔۔😕
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی💔
مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
کبھی ماضی کا پچھتاوا ، کبھی انجان مستقبل
جو یوں جیون بتاتے ہوں انہیں کب نیند آتی ہے
قطرہ شبنم کی طرح اڑ جائیں گے گل سے
اک یا د سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری
مت پوچھ کہ کس طرح چل رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہاہوں جو گزرتا ہی نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain