#_بتاو_ذرا_کونسی_بہار_لے_کہ_آیا_ہے_جنوری_
#__تم_تو_کہتے_تھے_بہت_ویران_ہے_دسمبر_
دِسَمبر اَب کے جاؤ تو
مُجھے بھی ساتھ لے جانا
مُجھے بھی شام ہونا ہے
مُجھے بھی گُمنام ہونا ہے ۔۔۔۔!!!!
مفت میں نہیں سیکھا،ڈرائیوری کا ہنر ہم نے!!💔
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!!💔
تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہے
لیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے کوئی
درد کرتے ہیں سرِشام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں
رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں
موقعۂ یاس کبھی تیری نظر نے نہ دیا
شرط جینے کی لگا دی مجھے مرنے نہ دیا
میں نے دیکھا ہے ترے حسن خود آگاہ کا رعب
اجنبی نظروں کو چہرے پہ بکھرنے نہ دیا
اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے اور میں لوگوں کے کندھوں پر
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم
نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کرگئے ہم
💔💔ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔💔
💔💔کیا تم نے سنا نھیں" #کلُّ_نفس_ذاٌئقتہ_الموت"💔💖
پتا ہے میں کیا چاہتا ہوں
یہ کہ تمہیں میری قبر بھی نہ ملے
بھولی باتوں پہ تیری دل کو یقیں
پہلے آتا تھا اب نہیں آتا
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___
کچھ بچپن سے نکمے تھے کچھ فیسبُک کی
مہربانی ہے
لے ڈوبے گی تمــہیں ہم سے بہــتر کی تـــلاش
❤❤🖤💝😘😘😌😥
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص ورنہ
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے_!!
🙃
یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص ورنہ
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے_!!
🙃
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
ہم نے فجر کی دعا میں اسے مانگا
پر اسے چاہنے والا تہجد کا پابند تھا
مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں
معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain