Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا

innoxent_-sheikh
 

دوسرے لوگ بھلا کیسے وہ دکھ سمجھیں گے؟
تیسرے شخص سے جب کوئی خبر ملتی ہے

innoxent_-sheikh
 

جن لوگوں کے کہنے پہ تم نے مجھے چھوڑ دیا تھا
آج وہی بتا رہیں ہیں کہ تم اکثر اداس رہتے ہو

innoxent_-sheikh
 

(
*میری مسکراہٹ تجھے درد دے گی..🎈
*مجھے مسکرانے پہ مجبور نہ کیا کر..💕
#

innoxent_-sheikh
 

❀ نا ہو اتنا قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے !!
ہماری شاعری اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے__

innoxent_-sheikh
 

اگر محبت ہو تو غریب سے ہو
تحفے نہیں سہی دھوکے تو نہیں ملیں گے ❤️🩹🥀

innoxent_-sheikh
 

مجهے قبول ہے ہر درد ہر تکلیف تیری دوستی میں
بس اتنا بتا دے کیا تجهے مجھ سے نفرت تو نہیں
..کھبی عزت پے وار نہیں کیا ہے 🙏🙏🙏🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں
دل جلا تھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر

innoxent_-sheikh
 

مرشد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں

innoxent_-sheikh
 

مت خلل ڈالو میری تنہا ئ میں اے دوست
اب یہی تو ہے اک ہمسفر میری

innoxent_-sheikh
 

#میرے زخموں 💔 کا علاج کچھ یوں کیا!!
مرہم بھی لگایا مگر خنجر 🗡️ کی نوک سے!
‼️💔💔‼️

ماں کشمیر تو جنت ہے نہ پھر جنت میں طوفان ہے کیوں حق تو حیوانوں کے بھی ہیں درد میں پھر  انسان ہی کیوں
i  : ماں کشمیر تو جنت ہے نہ پھر جنت میں طوفان ہے کیوں حق تو حیوانوں کے بھی ہیں - 
innoxent_-sheikh
 

داڑھی کا حُسن کیا جانے آج کی لڑکیاں،
زلیخا یونہی فدا ہوئی یوسف پہ.... 😍 ❤️ 😍 🥰 😘

innoxent_-sheikh
 

میں بہت چین سے جیتا تھا تری یاد کے ساتھ !
جب ترے ہجر کا ادراک ہوا، خاک ہوا

innoxent_-sheikh
 

جب درد نہیں تھا سینے میں
تب خاک مزہ تھا جینے میں

innoxent_-sheikh
 

" لوگ ہمیشہ پوچھتے ہیں کس کے لیے لکھتے ہو اتنی شاعری---!!🥀
" میں سوچ کر مسکرا دیتا ہوں کاش کوئی اپنا ہوتا---!!🥺🔥🥀

innoxent_-sheikh
 

زندگی پھر اسی موڑ سے شروع کرنی ہے،،
جہاں پورا شہر اپنا تھا،اور تم اجنبی،💯

innoxent_-sheikh
 

آج چائے کی
سفارش ہے
آج جنوری کی
پہلی بارش ہے

innoxent_-sheikh
 

*نتیجہ پھر وہی ہوگا*
*ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ*
*ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ*
*ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺟﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ*
*ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻥ ﺑﺪﻟﻮ*
*ﺑﺪﻟﺘﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ ﮨﻨﺪﺳﮯ ﮐﻮ*
*ﻣﮩﯿﻨﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ*
*ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ*
*ﻭﮨﯽ ﺣﺎﮐﻢ، ﻭﮨﯽ ﻏﺮﺑﺖ*
*ﻭﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ، ﻭﮨﯽ ﻏﺎﺻﺐ*
*ﺑﺘﺎﺅ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ*
*ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺑﺪﻟﮯ ﮔﺎ*. . . . اوداع 2021

innoxent_-sheikh
 

عجیب سال تھا یار 💯
کسی کے سپنے لے گیا 🥀
کسی کے اپنے💔