رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا !
خیال رکھا کرو اپنا
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی نہیں
ارے سنو!
شک بھی وہی کرتا ہے
جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
وہ شک کرتا ہے تم پہ
مگر سنو تو ،،
وہ تم سےدل سے پیار کرتا ہے
ضروری ھے تصویر لینا بھی😊
مرشد
آئینہ گزرے ھوۓ لمحے نہیں دکھاتا❣️
*وہ پہنتی نہیں پائل پاؤں میں
بس کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے
منزلوں سے گمراہ کر دیتے ہیں لوگ______
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا______
🙂🦋
سر اٹھا کر مانگنا بھی جائز ہے مگر...🤲🏻
سجدہ کر لیجئیے تاثیر بدل جاۓ گی__!!!🕋💯
اتنی خاموشی___________اچھی نہیں جناب!!
کچھ بات کیجئے__________کچھ درد دیجئے!!💔💔
آج دور بیٹھتا ایک دوست بہت یاد آیا
اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت یاد آیا
جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا
آج جب درد ہوا تو وہ بہت یاد آیا
آئینے سے آج ہم نے__سر اٹھا کے یہ کہا ہے
مسکرانا سیکھ لو تم_آنسوؤں نے کیا دیا ہے🖤🖤
آپ کی نا تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے
آپ محبت سے بات کرتے تھے ہم محبت ہی سمجھ بیٹھے
جو لفظوں سے مطلب پرست لوگوں کو پرکھتے ہیں____✨
یقین کیجیے یہ لوگ اعلیٰ ظرف رکھتے ہیں____❣
ہم تو بیان کرتے ہیں شاعری میں اپنی زندگی کی کہانی کو____💯
یہ سب لوگ جھوٹ کہتے ہیں ______ کہ شاعر لوگ باتیں دل میں رکھتے ہیں🖤🦋
عشق کے حادثات اکثر سائیں.
جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں. 
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا___!!
سب نے مجھ سے ہی کہا کہ حوصلہ رکھو___!!
🥀🖤🔥
برباد کرکے مجھے اس نے کہا پھر کرو گے محبت
زخمی زخمی تھا دل مگر ھونٹوں نے کہا انشااللہ
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں
تصویر تو بنا لی بس آنکھیں نہ بن پائیں ہم سے
وہ شخص ہم سے تصویر میں بھی نظریں چرا گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain