Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

~ ✨🌻 ^))
پھر اُس نے مجھے اُس وقت آزاد کیا
جب میں اُڑنا ہی_____بھول چکا تھا
♡-

innoxent_-sheikh
 

میں نے اس درجہ اذیت سے پُکارا ہے تمہیں
جیسے زلیخا نے کہا ہو کہ ہاۓ یوسف

innoxent_-sheikh
 

مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر
چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا

innoxent_-sheikh
 

نہ جانے وہ کس قدر میرے بغیر رہا ہو گا
جو میرے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزارتا تھا

innoxent_-sheikh
 

اُن کے دُکھ سُکھ میرے سینے میں سُلگ اُٹھتے ہیں
میں نے کُچھ لوگوں سے اِس درجہ مُحبّت کی ہے🍁

وراثت  سے طے نہ ھونگے سیاست کے فیصلے
کہ اڑان طے کر ے گی کہ آسمان کس کا ھے ۔
i  : وراثت سے طے نہ ھونگے سیاست کے فیصلے کہ اڑان طے کر ے گی کہ آسمان کس کا ھے ۔ - 
innoxent_-sheikh
 

دیکھنا ایک دن اپنے بچوں کو بتائے گی
یہ بوڑھا فقیر مجھ پر شاعری کرتا تھا

innoxent_-sheikh
 

کوئی دھواں اٹھا, نہ کوئی روشنی ہوئی,
جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ,..🥀🖤

innoxent_-sheikh
 

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی

innoxent_-sheikh
 

" جگہ جگہ منہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت! ۔ " 🙂

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah Hafiz bye🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

innoxent_-sheikh
 

قصہ لکھوں یا آپ بیتی لکھوں
میں کہانی کے کس حصے میں خود کو زندہ لکھوں

innoxent_-sheikh
 

ہم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
ہم وہ حکیم ہیں ۔ جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں 🤍🥀
࿐❥❥🥀_________
_________________________________________★➷°᭄࿐🤍🥀

innoxent_-sheikh
 

ہنسنے کی عادت سے مشہور ہوا کرتے تھے!
سلامت رکھے خدا ان کو جس نے ہمیں رونا سکھا دیا!
!۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

کہانی ختم ہوچکی ہماری 🤕
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب 💔💔

innoxent_-sheikh
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ہونے دو

innoxent_-sheikh
 

میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتا ہوں
لوگ الفاظ پڑھتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

ہوئی تھی دل کی تیز دھرکن جب کہا تھا اس نے رو کر مجھ سے مجھے یاد بھی نہ کرنا اور مجھے یاد بھی نہ آنا

innoxent_-sheikh
 

سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں
کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیی سکتے

innoxent_-sheikh
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی