وہ روز ڈھونڈتا ہے نیا بہانا مجھے درد دینے کا۔
اسے کہو کبھی مرہم لگانے کا بہانا بھی ڈھونڈے۔
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے💕💕
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے🥀🍂
عقل والوں کے نصیبو ں میں کہا ں ذو قِ جنو ں
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں۔💝🌹❤️
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی 🤝
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
کہاں سے لاؤں وہ گزرا ہوا وقت
یہ دوست
جس میں تم میسر ہوا کرتے تھے
**** کن لفظوں میں لکھوں ___ میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ____ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے **
آے فرشتہ اجل کیا خوب پسند تھی تیری۔
تو نے پھول وہی چنا کہ سارا چمن ویران ہوگیا۔
ستائے گی ہماری____ یاد ان کو
مگر بزم جہاں میں ہم نہ ہوں گے💔
Tv adds jaha mamta waha dalda
or
social media add
jaha larki waha tharki 😁 😜😂😅😅😂
کبھی خود بیچا کرتا تھا میں درد دل کی دوا ۔۔
آج وقت لے آیا ہے مجھے میری ہی دکان پے ۔۔۔
تم اور میں 🥰
جس دن ملیں گے
وہ دن صدی کا
سب سے خوبصورت دن میں شمار ہو گا
تمہارا میرے روبرو آنا
وقت کے بہترین لمحوں میں سے
ایک بہترین لمحہ ہوگا♥
اور مجھے اس لمحے کا انتظار اپنی آخری سانس تک رہے گا..🔥🥰🥰bewafa log
درد لفظوں میں کب سِمٹتے ہیں
شاعری توعارضی سا مرہم ہے
اس نے جب بات کرنے کا لہجہ بدلا
تب یہ احساس ہوا کہ یہ وہ لمحہ ہے جہاں راستہ بدلنا ہے
میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتا ہوں
لوگ الفاظ پڑھتے ہیں
کچھ دن میری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزار کر دیکھو 💔😥
💔 یارو💔
اگر جی گے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو مجھے مار دینا💔😥
سنو
کیسے پڑھتے ہیں انکا جنازہ ؟
جنہیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے 💔🥺
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں؛🥀
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے.
Good night Allah hafiz bye🙏🙏🙏🙏
وہ کس طرح ملا تھا جدا کیسے ہوا 🌺🥀
سوچا تھا یہ سوال نہ
سوچا کریں گے ہم🍁🍂
چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا
- 🖤 ⃝ 😒
❥ᚒ✥◦•●◉✿✿◉●•◦🖤✨
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ___💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain