تلخ کسی کا لہجہ ھو ، یا باتیں کڑوی کسیلی ھوں
اپنا شیوہ سن لینا ھے ، مَسلک خوش گفتاری ھے...
محبت تھی دونوں طرف سے عروج پر
خیال ہی نہ رہا زوال آتا ہے ہر عروج کے بعد
کہاں سے لاؤں_______ اتنا صبر؟
تم تھوڑے سے مل کیوں نہیں جاتے
بھلے دنوں کا بھروسہ ہی کیا رہیں نا رہیں
سو میں نے رشتہ غم کو بحال رکھا ہے
تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!!!!
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو......🌹
رات ھوتے ھی میری ھجر گزیدہ أنکھیں ؛؛؛
تیرے خوابوں کے تعاقب میں نکل جاتی ہیں 🍂
میری بصارت پہ سب سے مشکل وقت تب تھا جب میں نے تمہارے لیئے اپنی شدتیں ٹوٹتی دیکھی تھیں
🖤💔🥀
❤فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں(......)🤥🤥🤥🤥👈🏻👈🏻👈🏻👈🏻
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی.. پاگل💔
..
اپنی بربادی کو بھی کوئ بھول سکتا ہے💔😢♨️
- 🤍✨💦 -•|| _________"🔥
"💞نـــا وہ ہــم ســے کــہتے ہیــں!!! 🥰
💞 نـــا ہــم اُن ســے کــہتے ہــیـں!!! 🥰
💞پــــر دونــــوں کـے دلـوں میـں🥰
💞 دونـــوں ہــی رہـــتـے ہـیــں!!
😍❤
😘😘
تم ملاتے ہو بچھڑوں کو _!
میرا بھی اک یار ہے سائیں
مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے زندگی کی
لیکن صرف سانس لینے کو ہی تو جینا نہیں کہتے
قبول جرم کرتے ھیں سجدے میں گر کر اے خدا
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
to all
ہماری پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی۔
#Trending_Topic
ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے....😕
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا💔
*Chand Raat Mubarak* 🌙❤️
May Allah bless you and your family in this night And Make you Eid memorable😇💕
_From Rehan🇵🇰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain