Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں

innoxent_-sheikh
 

اس رات سے ہم نے سونا ہی چھوڑ دیا جس رات اس نے کہا تھا صبح آنکھ کھلتے ہی مجھے بھول جانا

innoxent_-sheikh
 

کالی رات کی تنہائی دل کو سکون دیتی ہے دل نہیں لگتا اب میرا روشن دن کی محفلوں میں

innoxent_-sheikh
 

اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے

innoxent_-sheikh
 

ایک نیند ہے جو رات بهر آتی ہی نہیں ایک نصیب ہے جو ہر وقت سویا رہتا ہے

innoxent_-sheikh
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

innoxent_-sheikh
 

یہ عشق نہیں آساں اتنا سمجھ لیجئے 💯😊
اک آگ کا دریا ہے بس ڈوب کے جانا ہے 🔥🖤

innoxent_-sheikh
 

وہ وقت کبھی بھی نہیں بُھولتا ، جو کسی کے ساتھ
مُخلصی سے گزرا ہو!!💯🍂

innoxent_-sheikh
 

اے زندگی مجھے معاف کرنا۔ ,🌹 تجھے برباد کیا ہے اوروں کے لیے۔😥💔

innoxent_-sheikh
 

وہ نام تھا بدل گیا!!!
میں شام تھی ڈہل گئی!!!
وہ نظر تھی جھک گئی!!!
میں تصویر تھا مٹ گیا!!!
وہ شمع تھی پگھل گئی!!!!
میں پروان تھا جل گیا!!!
وہ اشک تھا بھہ گیا!!!
میں درد تھا سہہ گیا !!!
وہ جاند تھا چھپ گیا !!!!
میں بادل تھا برس گیا!!!
وہ طوفان تھا گزر گیا!!!
میں انسان تھا اجڑ گیا !!

innoxent_-sheikh
 

" اور پھر لوگ بدلتے نہیں ہیں ، بس اُن کی زندگی میں ہم سے بہتر لوگ آ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

innoxent_-sheikh
 

اور جو ہم نے اس کے ساتھ ہنس کے گزارے تھے
پل
یاد آتے ہیں کبھی تو رولا دیتے ہیں 💔🥀

قبر کے خوف سے دراتی رہتی ہے مجھے کو میری ماں 💔
اس کو ڈر ہے کے میں خودکشی نہ کرلوں 😔
i  : قبر کے خوف سے دراتی رہتی ہے مجھے کو میری ماں 💔 اس کو ڈر ہے کے میں خودکشی نہ - 
innoxent_-sheikh
 

اور رنگین باتیں کر کے کسی کی زندگی سیاہ کرنے کا ہُنر مُجھ میں نہیں ہے 🌚
🖤🍁

innoxent_-sheikh
 

💖بڑی مُشکل سے ہوتی ہے تجارت تیری یادوں کی,,💖
💖مُنافع کم سہی, لیکن ------- گُزارہ ہو ہی جاتا ہے!💖
❤️❤️

innoxent_-sheikh
 

تم بھی ترسوگے بات کرنے کو🥀
بات جالینے دوچار کندھو ں پر🥺

innoxent_-sheikh
 

پہلے ہی سفر میں اسنے میری کشتی میں سوراخ دیکے😔
ڈوبنے کے ڈر سے تنہا چھوڑ گیا ہمیں 💔❤️🩹
❤️🩹 💔

innoxent_-sheikh
 

ھمیں پتا تھا انجام اے عشق کیا ھو گا 💔
بس جوانی عروج پر تھی زندگی برباد کر بیٹھے💔

innoxent_-sheikh
 

نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں.

innoxent_-sheikh
 

میں تیرے غم کو لکھتا ہوں غزل میں💞🥀
میں تیرے غم کا مارا شاعر ہوں^_________^💞🥀