الگ تھا تیرا اندازسب سے الگ تھا تیرامزاج بھی
توعذاب نہ تھا فقط تو سب پہ عذاب ہے آج بھی۔
مجھے دوسرا دل^_________^ چاہیے^_____(◠‿◕)💞🥀
یہ والا اداس رہتا ہے😒✧◝(⁰▿⁰)◜✧💞🥀
سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ
رہنے دو کوئی عقل کی بات کرو۔
فقط ایک کاہونے میں ہی حسن بندگی ہے
جو روزقبلہ بد لتے ہے وہ بے دین ہوتے ہیں۔
موت آئے تو دن پھر یں
زندگی نے تومارڈالاہے۔
حیراں ہوں تم کومسجد میں دیکھ کر
ایسابھی کیا ہواکہ خُدایادآگیا۔
کرنے گئے تھے تغا فل کا ہم اُن سے گِلہ
کی ایک ہی نگا ہ کہ بس خاک ہو گئے
حیف اس چار گز کپڑے کی قسمت غالب
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
🥀آنکھوں میں میری ٹھہرو یا دل میں اُتر جاؤ🥀
🥀🖤🥀
🥀گھر دونوں تُمہارے ہیں تُم چاہے جدھر جاؤ🥀
آہٹ سی ہوئی تھی نہ کوئی برگ ہلا تھا
میں خود ہی سرِ منزلِ شب چیخ پڑا تھا
لمحوں کی فصیلیں بھی مرے گرد کھڑی تھیں
میں پھر بھی تجھے شہر میں آوارہ لگا تھا
تو نے جو پکارا ہے تو بول اٹھا ہوں ، ورنہ
میں فکر کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا تھا
اب اس کے سوا یاد نہیں جشنِ ملاقات
اک ماتمی جگنو مری پلکوں پہ سجا تھا
یا بارشِ سنگ اب کے مسلسل نہ ہوئی تھی
یا پھر میں ترے شہر رہ بھول گیا تھا
اک جلوہء محجوب سے روشن تھا مرا ذہن
وجدان یہ کہتا ہے وہی میرا خدا تھا
ویراں نہ ہو اس درجہ کوئی موسم گل بھی
کہتے ہیں کسی شاخ پہ اک پھول کھلا تھا
اک تو کہ گرایزاں ہی رہا مجھ سے بہر طور
اک میں ترے نقشِ قدم چوم رہا تھا
دیکھا نہ کسی نے بھی مری سمت پلٹ کر
محسن میں بکھرتے ہوئے شیشوں کی صدا تھا
||•🖤🦋🌼•||
-" وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکــَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمہاری آخری منزل اللّٰــہ ہے💖
ツ🖤🥀
Good morning
Good night Allah hafiz bye bye
وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب چین کی نیند وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں
غم تو لکھا سو لکھا میری زندگی میں یوں رات بھر نیند نہ آنا کس جرم کی سزا ہے
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
رات کا ہم پر بڑا احسان ہے رو لیا کرتے ہیں کھل کر رات میں
اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain