Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

قسم سے مجھے نہیں معلوم اسے کہاں مشکل پیش آئی.... ؟
میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا...... !!! 💔

innoxent_-sheikh
 

Porani yaady guzra howa zamana fir nh ata he
تجھے_____ کاغذ پر بھی بنا کر کے دیکھا ہے میں نے
تیرا روایہ مجھے وہاں بھی ،تکلیف دیتا ہے ،،
*꧁☆☬*ʀ.N*☬☆꧂*

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سواس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

یوں پھر رہاہے کانچ کا پیکرلیے ہوئے
غافل کو یہ گمان ہے کہ پتھر نہ آئے گا۔

innoxent_-sheikh
 

بڑی بے ایمان ہیں نظریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری
چوری چوری دیکھتی رہتی ہیں مجھے

innoxent_-sheikh
 

السلام علیکم Good morning everyone

innoxent_-sheikh
 

,,,بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری ہی خوشبو آئے
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘

innoxent_-sheikh
 

خو ا ہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا ہے محبت کیسے نہ ہو تی۔

innoxent_-sheikh
 

ہم نے چھو ڑ دی فنکا ریاں
ورنہ تجھ جیسے حسین لو گ ہم قلم سے بنا لیتے تھے۔

innoxent_-sheikh
 

عجیب کشمکش کا عا لم تھا کہ جان کس کو دُوں
محبو ب بھی آ بیٹھا تھا اور عزرا ئیل بھی۔

innoxent_-sheikh
 

اپنی ہی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھو نڈتے ہیں لو گ
ریحان یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا

innoxent_-sheikh
 

Good morning

innoxent_-sheikh
 

عجب موڑ پے ٹھہرا ہے قا فلہ دل کا
سکون ڈ ھو نڈنے نکلے تھے ،وحشتیں بھی گئیں

innoxent_-sheikh
 

کبھی ملے فرصت تو ضروربتانا
وہ کون سی محبت تھی جوہم تمہیں نہ دے سکے۔

innoxent_-sheikh
 

اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں ۔

innoxent_-sheikh
 

ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ
وہ چاہتاتھامگر حوصلہ نہ تھا اس کا۔

innoxent_-sheikh
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

innoxent_-sheikh
 

رہئیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو
ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہم زباں کوئی نہ ہو۔

innoxent_-sheikh
 

عاشق ہوئے ہیں آپ بھی ایک اور شخص پر
آخرستم کی کچھ تو مکافات چاہئیے۔

innoxent_-sheikh
 

اتنے ظالم نہ بنوکچھ تو مروت سیکھو
تم پہ مرتے ہیں تو کیا مارہی ڈالوگے ہمیں؟