نہیں کانٹے بھی کیا اجڑے چمن میں
کوئی روکے مجھے میں جا رہا ہوں. . .
کوئی بآت ہے،جسے کھوجنے میں لگے ہیں سب
یہ ہجوم یونہی تو شآعری نہیں کر رہآ
🙂🥀
Good night all bye bye tata
یا د آ تی ہے تو نم ہو جا تی ہیں آ نکھیں
کیا تصور میں ستانے کی قسم کھا ئی ہے تم نے۔
میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
آ ج ملے تھے پر دیس میں تیرے شہر کے لوگ
بے ساختہ آ نسو نکل پڑے تیرا حال پو چھتے پو چھتے۔
آ نکھیں بھر جا تی ہیں
جب کو ئی تمہارا نام لیتا ہے۔
ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
اب کیا کہیں یہ سنگدلی ہے کہ بے بسی
دل ہے غموں کی ذدپہ مگر آنکھ نم نہیں
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے
#___سنو۔۔۔ دوستو ۔۔۔💞💞👇
دوستــی دل سے هو تو "وفـــــا"
بن جاتی هے"💞
دوستــی دعا سے هو
تو " زندگی " بن جاتی هے".
💞دوستی انجان
سےهوتو "پهچـان" بن جاتی هے
اور
دوستــی اچهے انســان سے هو تو💞
💞" سایہ " بن جاتی ہے💞
🌹
جس طرح مجھ کو آپ نے برباد کر دیا
یوں خاندانی کرتے نہیں ہیں، مگر چلیں
اس دل کی ضد ___❤____ھو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے
🙂💞..,🥀😘
محبت نام ہے عارضی چاہت کا
کون مخلص ہے یہاں کسی سے
💔😢💔
یقین کرنا سیکھیں ،صاحب 👉🏻❣
شک تو ساری دنیا کرتی ہے 🥀
ہماری وفاؤں پر خاک ڈال کر
اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا 🍁♡♡..
میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں
لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے،
تمہارے سوا۔♥
خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو
میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو...💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain