کرتا ہوں قدر جس قدر میں اپنوں کی اے خدا
ملتا کیوں نہیں بدلے میں بے قدری کے سوا۔
آ نکھ کے پاس نہیں ۔۔۔نا سہی
دل کے بہت پاس ہو تم۔
قسم سے
یا رب تو ہی کرلے قبول کو ئی سائل کا اک
عمر ہو گئی عبادت یار کرتے ہوئے۔
بظا ہر تو تماشے کا حصہ ہوں مگر
اندر سے تنہا اور خاموش ہے زندگی۔
زندگی اتنی دُ کھی نہیں کہ مرنے کو جی چاہے
بس لو گ دُ کھ اتنے دیتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا۔
وہ کون لوگ تھے جنہوں نے پا لیا تم کو یا رب
ہمیں تو ہو گیا مشکل ایک انسان کا ملنا۔
اے کا ش کہیں ایسا بھی ہو تا کہ دو دل ہوتے سینے میں
اِ ک ٹو ٹ بھی جا تا عشق میں تو تکلیف نہ ہو تی جینے میں۔
زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔
اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتاتھا۔
ابھی تو صرف تجھے دل سے ہی نکالا ہے
بس عنقریب نکالیں گے آستین سے بھی🌸
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا 💔🤐
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل😒😔☹️
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے ،😊
تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے،❤️💯
👈مجھـــــــــے زندگی کا اتنا تجـــــــــربہ تو نہــــــیں۔۔۔✌️
پر ســــــنا ہے ســـــــــادگی میں لوگ جینے نہــــیں دیتے🌹♥️🫀
🌹
اگر الفاظ میرے بس میں ھوں تو نا جانے کیا لکھوں🥰
تجھ ہی کو ابتدا لکھوں تجھ ہی کو انتہا لکھوں..❤🥀
عجب یہ اک تماشا ہے کہ تیرے شہر کے راہ زن
باراتیں چھوڑ دیتے ہیں جنازے لوٹ لیتے ہیں
عجب یہ اک تماشا ہے کہ تیرے شہر کے راہ زن
باراتیں چھوڑ دیتے ہیں جنازے لوٹ لیتے ہیں
کہیں تو وہ لکھتا ہوگا اپنے دل میں چھپی باتیں
کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا.
محبت کی کشتی میں سوچ سمجہہ کر سوار هونا
اے دوست
جب یہ چلتی ہے تو کنارا نہیں ملتا
اور جب یہ ڈوبتی ہے تو سہارا نہیں ملتاہے
روبرو ملو گے تو قائل ہوجاؤ گے
دور سے ہم ذرا مغرور لگتے ہیں ♥️
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں❤_____________❤ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!❤❤
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ
❤👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain