Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

کوئ الزام تجھ،،،،،،، پر نہیں آۓ گا
میں کسی حادثے میں مارا جاؤں گا

innoxent_-sheikh
 

اجنبی! یہ تو بتا کہ ________تِری باتوں میں
اِتنی صدیوں کی ___ شناسائی کہاں سے آئی
میرے زخموں کو تو _ناسُور بتاتے تھے سبھی
تیرے ہاتھوں میں __مسیحائی کہاں سے آئی

innoxent_-sheikh
 

👈مجھے عاجزی میں وہ مزہ ملا
کہ جو غرور تھا وہ نکل گیا
تیرے کرم کی ایسی ہوا چلی
کہ میں گرتے گرتے سنبھل گیا

innoxent_-sheikh
 

لفظِ وفا ____ سنا تو تھا💯
بہت ڈھونڈھا ، ملا ہی نہیں 🖤__🦋🥲

innoxent_-sheikh
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣

innoxent_-sheikh
 

مرہم اتنی جلدی اثر نہیں کرتا، جتنی جلدی
من پسند انسان کی توجہ اثر کرتی ہے❣️

innoxent_-sheikh
 

عشق ایک بَد دعا ھے میاں
جو ہمیں لگی ھے اور خوب لگی ھے۔۔۔۔۔۔🥀

innoxent_-sheikh
 

خاموشی بے وجہ نہیں ہے
کچھ درد سہا ہے کسی کی لاج رکھی ہے

innoxent_-sheikh
 

نیند آجائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں
آنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں

innoxent_-sheikh
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب مزید ٹوٹتے ہیں
تو کمزور نہیں بلکہ اور مضبوط ہو جاتے ہیں

innoxent_-sheikh
 

•||•_________💜🌼🦋"
فاصلـہ رکھئیـــے جنابــــ
میـں اکـــ دھوکـــے بـاز انـا پرستـــ بـــے وفـا انتہائـــی برا اور بدتمیـز لڑکا ہـوں🖤🌸🙌

innoxent_-sheikh
 

♥️🌸🖤
میں انتہائے محبت بتا نہیں سکتی تجھے
تُو کم سے کم بھی مجھے زندگی سے پیارا ہے🥀

innoxent_-sheikh
 

میں تو ہوں اک اُجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اُداس تم بھی ہو

innoxent_-sheikh
 

حساس دل ہونا بھی ایک المیہ ہے
بات دل پر نہیں روح پر جا لگتی ہے

innoxent_-sheikh
 

Goood night All Allah Hafiz koi galti hvi ho ya koi bt buri lagi ho to sorry all

innoxent_-sheikh
 

کون دیتا ہے عمر بھر کا ساتھ اویس
لو گ تو جنا زے میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں۔

innoxent_-sheikh
 

کرے گا زمانہ بھی قدر ہماری ایک دن دیکھ لینا
بس یہ ایک وفا کی عادت چُھو ٹ لینے دو۔

innoxent_-sheikh
 

آج بھی یا د آ تی ہے اس کی ایک عادت
جانے کا کہہ کے بھی ہا تھ کو پکڑے رکھنا۔

innoxent_-sheikh
 

خدا کرے کہ زندگی میں یہ مقام آ جائے
کہ میں تجھے بھو لنے کی دُعا کروں اور دُعا میں تیرا نام آ جا ئے۔

innoxent_-sheikh
 

لو گ پڑ ھ لیتے ہیں میری آ نکھوں سے تیرے پیا ر کی شدت
مجھ سے اب تیرے عشق کی حفا ظت نہیں ہو تی۔