Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

کہیں تم بھی نہ بن جاؤں مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی

innoxent_-sheikh
 

آج تو آ جاؤ ضبط کے سارے بندھن توڑ کر
آج پھر عروج پر ہے نومبر کی سرد شام

innoxent_-sheikh
 

یادِ یار کا موسم اور سرد ہواؤں کا عالم
اے دل تیار ہو جا ، دسمبر آ رہا ہے

innoxent_-sheikh
 

بدلتے مو سم پے اپنی امیدیں نہ رکھنا
دن بہا روں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں۔

innoxent_-sheikh
 

نید میرے پہلو سے گزری تھی ابھی🥀
وہ خواب میں آکر دیکھ رہی تھی ابھی🥀
ایک شور تھا سر بزم میں کب سے🥀
بارش برس کر تھم چکی تھی ابھی🥀
ہجر کے مارو کا میری گلی میں دھرنا ہے🥀
آواز سسکیوں کی سنی تھی ابھی🥀
چاند سے محو گفتگو تھا میں یہاں🥀
وہ میرے سینے سے آ لگی تھی ابھی🥀
پھر مجھے نید کیسے آتی سرد راتوں کو🥀
ایک نومبر اور دوسرا ہوا چلی تھی ابھی🥀
کسی شام چائے پر ہی بلا لو جانی 🥀
وہ یہ بات مجھ سے کہنے آئی تھی ابھی
🖋️🌹🌱🌺

innoxent_-sheikh
 

اور پھر ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا -"🙂💔
🎀

innoxent_-sheikh
 

پھر کسی شخص کی آنکھوں نے مجھے کھینـــــچ لیا
میـــــں نے ہـــــر بار محبتــــــــ سے بہت تــــــوبہ کی

innoxent_-sheikh
 

۔#-
👌🔥تَلخ لَہجّـہ کِیــُوں نہَ ہُئــومِیــراَ جَنــَابّ
ہَــم پـَـرجُـوگـُزریِ ہَمیـــِں یَـادہئـَـےسـَب -

innoxent_-sheikh
 

Good night all bye Allah hafiz

innoxent_-sheikh
 

سنا ہے جان لیتی ہو!!.
سنو, یہ جان دینی ہے🔥🔥
سنا ہے مار دیتی ہو!!
سنو, میں مرنے آیا ہوں🙈🙈
سنا ہےروک دیتی ہو ,
سنا ہے ٹوک دیتی ہو
بتاٶ کیا نہیں کرنا!!!
وہی میں کرنے آیا ہوں...🤭👑❤️ .
*💙•||•●┼┼──🦋•*
پتہ نہیں !
.🙈
*بے پرواہ سا یار وہ😘🙈*
*لاپرواہ سا عشق میرا۔🙂🥀*
*●────🇨 🐣᭄

innoxent_-sheikh
 

♥️بنَ کے"احساسِ"محَبت کے حسین"جزبوَں کا♥️
♥️وہ میرے"دل میں"دھرکتا ھے"غضب"کرتا ہے♥️

innoxent_-sheikh
 

لوگ بس مجھ سے اُداسی کا سبب پوچھتے ہے
روز و شب کیسے گزرتے ہیں یہ کب پوچھتے ہیں
تب کوئی سنتا نہیں جب میں بولتا بہت ہوں
بس ذرا دیر کو چُپ بیٹھوں تو سب پوچھتے ہیں🖤🦋

innoxent_-sheikh
 

مقرر ہوں نہ واعظ ہوں نہ ماہر ہوں میں لفظوں کا
زبان بس ساتھ دیتی ہے میں باتیں دل سے کرتا ہوں ❤️🥰

innoxent_-sheikh
 

دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دستِ شناس،
رزق کتنا ہے مقدر میں، مُحبت کِتنی۔۔؟؟؟؟🖤🥀

innoxent_-sheikh
 

حسن کہا ہوتا ہے"اے بشرِ دماغ"!😍🥀
جن سے مبحت ہو جائے وہ دلکش لگتے ہے😚

innoxent_-sheikh
 

*عذابِ ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو*
*اک اور زخم کھا لوں اگر اجازت ہو*
*تمہیں سے ہے مرے ہر خوابِ شوق کا رشتہ*
*اک اور خواب کما لوں اگر اجازت ہو*
*تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو*
*کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو*
*برائے نام بنامِ شبِ وصال یہاں*
*شبِ فراق منا لوں اگر اجازت ہو*

innoxent_-sheikh
 

اسے پتہ تھا کاپتا ہوں قربتوں کو پا کے میں💞🥀
میں چیخا اس پہ، دور جا وہ اور پاس آ گیا ...☆💞🥀
🖋️🌹🌱🌺

innoxent_-sheikh
 

آخر تھوڑ دیا وہ قلم میں نے درد کی شدت کم نہ ہوئی
درد" درد" ہی رہا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا 💔

innoxent_-sheikh
 

نادان ھوں نا سمجھ ھوں بیکار ھی سمجھو
دل روتا ھے لب ہنستے ھیں فنکار ہی سمجھو🖤🥀

innoxent_-sheikh
 

یہ نیا دور ہے محبت کا
رنگ گورا بہت ضروری ہے