اتنا دُور مت جانا کہ وقت کے فیصلے پر افسوس ہو
تم جب لوٹ کر آ ؤ تو یہ جسم مٹی میں خا مو ش ہو ۔
اگر معلوم ہو جائے مجھے قبو لیت کا وقت
تو رب سے میں کچھ نہ ما نگوں تیر ے سوا۔
ضروری نہیں دل تو ڑنے کے لیے پتھر ہی اُ ٹھا ؤ
لائک نہ کرنے سے بھی دل ٹو ٹ جا تے ہیں۔
کا ش محبت میں بھی الیکشن ہو تے
ہم دھند لی کرکے تمہیں جیت لیتے۔
خو بصورت چہرے کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سا دگی بھی قیا مت کی اِک ادا ہو تی ہے۔
روک دیتے ہیں شریعت کے تقا ضے ورنہ
میں تیرے نام کی تسبیح خو د پر فر ض کر لیتا۔
میں ہوں مشکل سوال جیسا
مجھے ہر شخص چھوڑ دیتا ہے۔
احتیاط کیجئے گا۔۔۔۔۔🖤
"حضور"
ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں۔۔۔😶👀
کیا عجیب دستورھیں محبت کا ،٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫٫دل تکلیف میں
تکلیف دینے والا مجرم دل میں کا
نفرتوں کی دنیا میں پیار کی امید نہ کر
زندگی فنا ھوجاتی ھے لیکن منزل نھیں ملتی 💔💔💔
بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں ❤️❤️❤️
ترس سے جاتے ہیں گفتگو کے لئے،💝
خواب پھیلے ہیں میرے صدیوں تک,
اور اچانک ہی چل بسوں گآ میں_
کا ش ! کائی ہما را بھی وفا داریا ر ہوتا
ہم بھی سینہ تان کے چلتے وفا ؤں کی گلیوں میں۔
ہم سے بدل گیا وہ نگا ہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر۔
اسے ترا شا کہ ہیرا بنا دیا ہم نے
مگر اب سو چتے ہیں اسے خر یدیں کیسے۔
آج شا عری نہیں بس اتنا سُنو
میں تنہا ہوں اور وجہ تم ہو۔
ہر چیز بِکتی ہے بازار میں
کا ش! سکون کے لئے نیند بھی بِکتی۔
کچھ عجیب سلسلے رہے اپنوں سے
نہ نفر توں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ۔
ٓ
دل کی ضِد تھی کہ کو ئی شکا یت نہیں کرنی
ورنہ تم سے تو وہ گلِے تھے کہ بس رہنے دو۔ Good night Allah hafiz bye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain