Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

اپنے مطلب کے بغیر کو ئی کسی کو یا د نہیں کرتا
شجر جب سُو کھ جاتے ہیں تو پرندے بھی ان پر بسیرا نہیں کرتے۔

innoxent_-sheikh
 

کو ئی حل تُو ہی بتا دے میرے دل کی کشمکش کا
تُجھے بھو لنا بھی چا ہوں تیری یا د بھی ستا ئے

innoxent_-sheikh
 

اُداس رات ادُھورا چانداور تنہا ہے دل میرا
کچھ بھی تو مکمل نہیں میرے پاس اِک تیرے وجود کے سِوا

innoxent_-sheikh
 

کیا ملے گا دِلو ں میں نفرت رکھ کر
مختصر سی ہے یہ زندگی مسکرا کے ملا کرو

innoxent_-sheikh
 

میں تو اِس واسطے چپ ہوں کے تماشا نا بنے
تم سمجھتے ہو مجھے تم سے گلہ کچھ بھی نہیں؟؟

innoxent_-sheikh
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں
اداس لوگوں کے مسئلےخدا سمجھتا ہے

innoxent_-sheikh
 

یو ں پیا ر سے تو نہ دیکھ مجھے
یوں تم سے پیا ر ہو جا ئے گا۔

innoxent_-sheikh
 

کیوں نہ کروں ناز اپنے آ پ پر
مجھے اس نے چا ہا جسے ہزا روں چا ہنے والے تھے۔

innoxent_-sheikh
 

دل دُ کھتا ہے اس کی یا د میں صاحب
جو اپنا بھی نہ ہوا اور غیر بھی نہ بن سکا۔

innoxent_-sheikh
 

سُنو! آ نکھوں سے پڑ ھ لینا وہ ساری اَن کہی با تیں
کو ئی پو چھے تو کہہ دینا راز داری ہے۔

innoxent_-sheikh
 

روئے بہت اس کے دروازے پر دستک دے کر
درد کی انتہا ہو گئی جب اس نے پو چھا کون ہو تم۔

innoxent_-sheikh
 

تم ہی بتا ؤ کیا کروں اس دل کا
ابھی با ت ہی کی ہے تم یا د آ نے لگ گئے ہو۔

innoxent_-sheikh
 

تم ہی بتا ؤ کیا کروں اس دل کا
ابھی با ت ہی کی ہے تم یا د آ نے لگ گئے ہو۔

innoxent_-sheikh
 

میرے پاس سے وہ گزرا میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاؤ کہ وہ دور جا کے روئے گا۔

innoxent_-sheikh
 

تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق
مجھ پے ہر شخص نے خُدائی کی۔

innoxent_-sheikh
 

پاؤگے ہم سے بچھڑ کر بھی ہم کو آس پاس
ہر شے میں زندگی کی جھلک چھوڑ جائیں گے۔

innoxent_-sheikh
 

کون کرے اس دنیا میں وفا کسی سے فرازؔ
دل کے دو حروف ہیں وہ بھی جُدا جُدا۔

innoxent_-sheikh
 

جب تک نہ لگے اپنوں سے ٹھو کر اے دوست
ہر کسی کو اپنی پسند پے نا ز ہو تا ہے۔

innoxent_-sheikh
 

جان سے بڑھ کر جس کو چا ہا تھا
آ ج وہی زمانے سے کہتا پھر رہا ہے کہ
ہم سے بڑا بے وفا کو ئی نہیں۔

innoxent_-sheikh
 

ما نا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہم
تر چھی نظر سے دیکھ مگر دیکھ تو سہی۔