غضب یہ کہ خوبصورت نہیں ہوں 😊💞
کمال یہ کہ اک محترم 🙈 جان دیتی ہیں 💝 مجھ پہ
فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
چلو نا ساتھ چلتے ہیں 🏊سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں 🏄 گے کنارا کون کرتا ہے......!
✌💔اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے,,,,,,,,,,
''اور... سن......!
اگروہ نا ملے تو تم بهی..لوٹ کے مت آنا🍁😭
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جسے ہم سے شکایت ہو اسے کہنا ملے ہم سے
تم جیسے حسیں آنکھوں والے
آتے ہیں جب ساحل پر
لہریں بھی شور مچاتی ہیں
لو آج سمندر ڈوب گیا
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
Cheray ga wo malay posh wa afsoos fatbili wa thoi surat chakay bimar bilos
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
تجھے جدائی کا صدمہ سہی مگر اے دل
کسی کے ساتھ رہا کون عمر بھر ویسے؟؟
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ اجازت ہے تمہیں
نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا❤ ایک اور اجازت ہے تمہیں
❣️
پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے..
میں نے تیری زلفوں کا قصہ سنا دیا !😘😘
اظہار حال کا بھی ذریعہ نہیں رہا
دل اتنا جل گیا ہے کہ آنکھوں میں نم نہیں
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم... دسمبر پہلے تو کبھی ایسے__ تیرا آنا نہ ہوا
دِسَمبر اَب کے جاؤ تو مُجھے بھی ساتھ لے جانا مُجھے بھی شام ہونا ہے مُجھے بھی گُمنام ہونا ہے ۔۔۔۔!!!!
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
مگر یہ کس کی تمنا نے ڈس لیا اُس کو
جو ایک چہرہ جدا سا دکھائی دیتا تھا
یہ حادثہ تھا کہ قسمت نے ایک کروٹ لی
وگرنہ بخت سنورتا دکھائی دیتا تھا
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے
جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain