میں کسی کو کبھی بھی دل تک آنے نہیں دیتی 😲💗
باقی سب چھوڑ یہ بتا! تو یہاں کیسے پہنچے ؟😱❤️
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں_😊
کیا لکھوں آپ کی صورت کی تعریف میں میرے ہمدم
الفاظ ختم ہو گئے ہیں آپ کی ادائیں دیکھ دیکھ کے ❤️ 🔥
تم فقط محبت کے لیے بنایا گیا وجود ہو, اور !
مجھے دنیا میں بھیجا گیا تمہاری آرزو کے لیے🔥
نہیں معلوم فرق مجھ کو ضرورت اور محبت کا
فقط معلوم ہے اتنا ___کہ تم بن ہم ادھورے ہیں😌😌
آج ہو جائے بات اندر کی
پہلی شام ہے دسمبر کی..
Allah Hafiz All subbo 6 bja tk rat k 5 say duty time starte bye all tata🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻 کل کریں گے تم پہ شاعری دسمبر۔۔۔۔
نومبر کی یہ رات آخری ہے۔۔۔۔۔🍂
ڈھونڈ لے گا یہ زمانہ تمہیں ان میں آخر
میرے شعروں کی ذرا دھوم تو ہو لینے دو
یوں تو وہ مجھے دعا بھی دیتا ہے ساتھ ع پہ نقطہ بھی لگا لیتا ہے
زندگی کم _____ پڑ گئی ورنہ
وہ نہ مِلتی مجال تھی اُس کی
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے
اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جُملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا___!! 😥
وہ کبھی ملے تو اسے کہنا تیری جدائی نے اس کا یہ حال کر دیا..😭
"!💔!!"
. .. کہ اب وہ نہیں روتا لوگ اسے دیکھ کرروتےہیں"😭
پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.🔥
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-💔🙏🏻
Good night bye all
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کر
کہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
جانے والے جا خدا حافظ مگر یہ سوچ لے
کچھ سے کچھ ہو جائے گی دیوانگی تیرے بغیر
وقت رخصت الوداع کا لفظ کہنے کے لیے
وہ ترے سوکھے لبوں کا تھرتھرانا یاد ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain