Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah Hafiz All bye😠😰😰😰😠

innoxent_-sheikh
 

مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے

innoxent_-sheikh
 

مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا تیری تلاش میں

innoxent_-sheikh
 

ہم سے کیوں ملتے ہو اداکار کی طرح
ہم تو چہرے پڑھ لیتے ہیں اخبار کی طرح

innoxent_-sheikh
 

مت کرو کسى پے اتنا بھروسہ کہ وہ آپ کى قدر ہى کرنا بھول جائے

innoxent_-sheikh
 

تیرے خلوص نے برباد کر دیا
فریب کھاتے تو اب تک سنبھل گئے ہوتے

innoxent_-sheikh
 

تجھے ٹھنڈ..........🤒 لگے خدا کرے☃️
پھر کوئی تجھ کو...........رضائی سے جُدا کرے🤣
تیرے ہونٹ..............😨 نیلے کانچ ہو
تیرے دانت بھی.........😬بجا کریں۔😆
تجھے چھینکوں کی..............🤧وہ جھڑی لگے
تیری ناک...........😤 بھی بہا کرے
تجھے ٹھنڈ..............☃️ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے.............🤣
تو سوپ.............🍜کی باتیں کیا کرے
تو ہیٹر................♨️کی باتیں سُنا کرے
تجھے سردی☃️............اِس قدر لگے
تو دھوپ.........☀️نکلنے کی دعا👐🏻 کرے
تو گرم پانی...........💦 کیا کرے۔۔🛁
تجھے ٹھنڈا پانی 💦ملا کرے۔۔🚿
تجھے سردی☃️.............. لگے خُدا کرے۔۔😇
تو گرم انڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐣 کی صدا کرے۔۔🍳
تجھے آئسکریم ملا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍨
تو چائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔☕جو مانگے شوق سے
تجھے کپ میں برف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍧ملا کرے

innoxent_-sheikh
 

اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر

innoxent_-sheikh
 

اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا
مگر یارانِ ساحل نے سلامِ الوداع سمجھا

innoxent_-sheikh
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم

innoxent_-sheikh
 

خوف دل سے نہ گیا صبح کے ہونے کا قمر
وصل کی رات گزاری ہے شب غم کی طرح

innoxent_-sheikh
 

بد دعائیں دیجیے صاحب💔💔💔😭😭😭
ایسی دیجیے کہ کلیجہ پھٹ جائے 🙏🙏😭

innoxent_-sheikh
 

Good night

innoxent_-sheikh
 

کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں۔۔
وہ فقط آخری مُلاقات ھوگی مُسکرا کر الوداع کہنا ۔۔

innoxent_-sheikh
 

اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا
مگر یارانِ ساحل نے سلامِ الوداع سمجھا

innoxent_-sheikh
 

تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

innoxent_-sheikh
 

حال دل کیوں کر کریں اپنا بیاں اچھی طرح
روبرو ان کے نہیں چلتی زباں اچھی طرح

innoxent_-sheikh
 

ایک دن کہہ لیجیے جو کچھ ہے دل میں آپ کے
ایک دن سن لیجیے جو کچھ ہمارے دل میں ہے

innoxent_-sheikh
 

کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا ۔
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم۔

innoxent_-sheikh
 

یاد کرو گے ایک دن مجھے یہ سوچ کر
کیوں نہیں قدر کی میں نے اس کے پیار کی