یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا
ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے جا نہیں کرتا
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
کوئی ٹھہرتا نہیں یوں تو وقت کے آگے
مگر وہ زخم کہ جس کا نشاں نہیں جاتا
جس کی پاس کچھ بھی نہیں ہے
اس پر دنیا ہنستی ہے
اور جس کی پاس سب کچھ ہے
اس پر دنیا جلتی ہے
میری پاس تم جیسا دوست ہے
جس کے لیے دنیا ترستی ہے
ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا
اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا
کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں
ہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا
اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہ
رنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا
ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں
جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا
Good night all
Good night all freind bye
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ہیں
یہ اور بات کہ رستے بھی ہو گئے روشن
دئے تو ہم نے ترے واسطے جلائے تھے
🔥 لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ھیں🔥
میں عرصے سے خاموش ھوں اور وہ برسوں سے بے خبر💔
وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
🖤🖤🖤
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
Allah hafiz All good night bye bye sweet dreams
میں نے اس کا خط رکھا دیا
پڑھا ہی نہیں
مرشد.....💔🙏
بھول جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا......💔
Bewafa log....💔💔
کون کہتا ہے گھر گیا تھا میں
محترمہ ..... 💔
.. اس کے جاتے ہی مر گیا تھا میں....🥺
Bewafa log.......💔🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain