Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
محترمہ.....🔥💔
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
Bewafa log.....🔥💔🖤

نہیں نہیں میں بہت خوش ہوں تیرے بغیر .
     محترمہ....💔🙏
یقین کر یہ گولیاں صرف درد کی ہیں..🤐💔
Bewafa log..💔💔🤐🙏
i  : نہیں نہیں میں بہت خوش ہوں تیرے بغیر . محترمہ....💔🙏 یقین کر یہ گولیاں - 
innoxent_-sheikh
 

سســــــــکیاں لیتا ہے وجود میرا 💯
محترمہ۔۔۔۔۔۔🔥
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری____!! 😔
Bewafa log.....💔

innoxent_-sheikh
 

قبل نکاح چھوا نہیں، اور نکاح ان سے ہوا نہیں
لے ڈوبے ریحان مجھ کو فلسفے پارسائی کے...!
😍😍

innoxent_-sheikh
 

کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئی ہوں،
کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے، ہائے

innoxent_-sheikh
 

تیرے غم کے مریضوں کو____!!
محترمہ۔۔۔۔۔۔۔💔
دوائیں زہر لگتی ہیں __!!!🔥🔥
Bewafa log.....🔥💔

innoxent_-sheikh
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں🥀🥀💔

innoxent_-sheikh
 

میری خاموشی کا احترام کیا کرو
محترمہ.....🤐
میرے الفاظ تم سہہ نہیں پاؤ گے....💔
Bewafa log.....💔

innoxent_-sheikh
 

کون جیتےگا ان سے باتوں میں
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں

innoxent_-sheikh
 

سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا ہے وہ
اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں
قتیل شفائی

innoxent_-sheikh
 

اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
محترمہ۔۔۔۔۔💔
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا💔
Bewafa log......💔🤐

innoxent_-sheikh
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں.....🔥
محترمہ۔۔۔🖤
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے...🥺💔
Bewafa log......😔

innoxent_-sheikh
 

دم بھرتا رہا اپنی وفاؤں کا جو مخلصؔ
وہ شخص تو لینے کو خبر تک نہیں پہنچا

innoxent_-sheikh
 

جس شخص نے تجھے چاہا نہیں ، مانگا نہیں
محترمہ....😭
اس شخص کو تو مل جائے !......😭
! انصاف تھوڑی ہے💔
Bewafa log.....💔

innoxent_-sheikh
 

*_یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے_*
محترمہ......💔
*_دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں_🥺
Bewafa log

innoxent_-sheikh
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ🖤

innoxent_-sheikh
 

" بُہت ہی کرب چُھپا ہُوا ہوتا ہے دِل میں ، جب کوئی کہتا ہے کہ ؛ مُجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا! ۔ " 💔🙂

innoxent_-sheikh
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ 💔💔
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

innoxent_-sheikh
 

اُسکا لہجہ ہے کہ ۔۔۔ کہتا ہے ارے دور رہو
اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آجا

innoxent_-sheikh
 

دیکھے ہُوئے تو خیر اُسے مُدّتیں ہُوئیں"
اُس کو سُنے ہُوئے بھی زمانہ گُزر گیا_'💔تھا