Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

فاصلہ رکھیں میرے ہاتھ میں چونا ہے
پھر نہ کہنا ہمیں کیوں لگایا

innoxent_-sheikh
 

Allah hafiz bye All

innoxent_-sheikh
 

کفن کی گرہ کھول کر میرا دیدار تو کر لو ،
بند ہو گئ وہ آنکھیں جنہیں تم ستایا کرتے تھے___!

innoxent_-sheikh
 

• تیری بد دعا میں اثر نہیں ہے،
میں بیمار تو ہوتا ہوں پر مرتا نہیں ہوں. ............................🙂choooooozi dafa dafa say kam nhi chalta🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

innoxent_-sheikh
 

ہم جِس میں بس رہے ہیں؛😍
وہ دُنیا تم ہی تو ہو جانا ❤️🤟💯✍️🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁

innoxent_-sheikh
 

کسی کی آہ ، کسی کی ہُوئی اَنا وارث!
ہم ایسے لوگ ہیں جن کا فقط خُدا وارث!!
جَلا کے طاق میں رکھّا تھا روشنی کے لیے!
مرے چراغ کی پھر ہو گئی ہوا وارث!!

innoxent_-sheikh
 

پریشانیاں میری اُس سے نہ کہنا
وہ جس دم سنے گا پریشان ہوگا ۔۔!!
🥀

تُم سے مِلے بھی ہم تُو جدائی کے موڑ پر
کٙشتی ہوئی------ نصیب تُو دریا نہیں رہا
i  : تُم سے مِلے بھی ہم تُو جدائی کے موڑ پر کٙشتی ہوئی------ نصیب تُو دریا نہیں - 
innoxent_-sheikh
 

دوستی ہے ،عشق ہے، یا کچھ اور پتا نہیں 🔥🔥🔥
پر جو تم سے ہے کسی اور سے نہیں ♠♠♠
❤️🤟💯✍️🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸

innoxent_-sheikh
 

ھــم نــے کـبھی رکـھا ھـی نـہیں ھــے حـساب احساس....!
تــــو ھــی ھـــمارا نفـــــع ھـــــے تــــو ھـــــی خــــسارہ...!!
#____________
❤️🤟💯✍️🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁✨🌸🥀🍂🍁💞

innoxent_-sheikh
 

💔❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ 💔❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی💔💔

innoxent_-sheikh
 

دم بھرتا رہا اپنی وفاؤں کا جو مخلصؔ
وہ شخص تو لینے کو خبر تک نہیں پہنچا

innoxent_-sheikh
 

سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*

innoxent_-sheikh
 

برسوں بعد چائے والی کینٹین پر گیا
تو چائے والے نے کہا
جناب چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پُرانے یار ملیں گے کیا

innoxent_-sheikh
 

سرہانے چھوڑ گیا ہے ____ادُھوری ،تعبیریں
وہ ایک خواب جو برہم رہا ہے آنکھوں میں

innoxent_-sheikh
 

تیرے عشق سے جڑے ہیں کچھ اس طرح جاناں !!!!
___جیتیں تو دل گنوائیں ہاریں تو دل سے جائیں !!!!❤❤❤❤

innoxent_-sheikh
 

تمھاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچوں
تمھارا چاہنے والا شراب پیتا ہے

innoxent_-sheikh
 

میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جاۓ
کوئی اتنا خیر خواہ ہے تو ساتھ دفنایا جاۓ💥💫💥💫💥

innoxent_-sheikh
 

ا ر ے نہیں بہت خو ش ہو ں💯........!!...... میں
آپ بس.....!!..... آنکھوں پر د ھیا ن مت دیجئے💯

innoxent_-sheikh
 

💕رخ یار پہ 💕لکھ___💕ایسا کلام _____💕اے دل۔۔۔!!
💕جس 💕کو بھی 💕سناؤں __وہ تیری 💕دید کو ترسے
♥️♥️ ♥️ ♥️♥️