Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

تمھاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم جیسا کوئی نہیں

innoxent_-sheikh
 

سونگ کے بہانے جانو کا رشتہ مانگ رہا زرا غور
سے سنے!!😜😂😃🙈

innoxent_-sheikh
 

وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مُجھے 🙂
میں جس کے لیے مُفت میں یہ جان وار سکتا تھا 🖤
🖋️

innoxent_-sheikh
 

وہ جن کو گُماں ہے کہ ہماری مُسکان فقط اُنکے ہونے سے ہے
تو اب ہم اُنکو تنہا رہ کر بھی بھرپور مُسکرا کر دکھائیں گے...😌✨

innoxent_-sheikh
 

"حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئے،،
عزت، احترام، محبت، ہر انسان کا حق ہے۔۔۔🙏

innoxent_-sheikh
 

اک تیرا بچھڑنہ ہمیں خاموش کر گیا 🖤

innoxent_-sheikh
 

"اے"دوست" "تجھے" کیا"کہوں"؟؟؟
"سورج" کہوں" "تو"ڈوب" "جاو"گی".
.
"موسم" "کہوں "تو"بدل" "جاؤ"گی".
.
"دل" "کہوں" "تو"بکھر"جاؤ"گی".
.
آئینہ" کہوں" "تو"ٹوٹ" "جاؤ"گی"
.
"چلو"ھم" تمہارا"نام" "زندگی" رکھتے" "ھیں"کم" از"کم" مرنے" تک" تو"ساتھ" "نبھاؤ"گی

innoxent_-sheikh
 

😓کب تک تیرے فریب کو اک حادثہ کہوں😢
😪 اے عشق تو نے میرا تماشہ بنا دیا 😭

innoxent_-sheikh
 

"کیسے ممکن ہے____#بھول جائیں تمہیں"💘
" زندگی کا قصہ نہیں____#زندگی کا حصہ ہو تم "💔

innoxent_-sheikh
 

غزل کہنے کو من کرتا نہیں ہے
طبیعت اب نہیں ہے شاعرانہ

innoxent_-sheikh
 

ہم نے ترے خیال میں کاٹی ہے زندگی
اک درد اک وبال میں کاٹی ہے زندگی

innoxent_-sheikh
 

مجھےغم ہے فقط اِس بات کاصاحب
ہمارے بعد تجھ کو کون چاہے گا؟

innoxent_-sheikh
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,😔
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔😔

innoxent_-sheikh
 

🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
زندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت کی_____کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو 💞

innoxent_-sheikh
 

بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے
💘❤💘زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے

innoxent_-sheikh
 

آرام سے لے چلو میرا جنازا 🙏🙏 محبت سے لڑا ہوں بدن چور چور ہے😢😢 -🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼

innoxent_-sheikh
 

👂سُنا ہے شہر میں پھیلی وبا دھیمی نہیں ہوگی🌹
💞چلو اک دوسرے کے بازوؤں میں آ کے دم توڑیں........
˜”*°•.˜”*°• •°*”˜.•°*”˜

innoxent_-sheikh
 

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا...
کیاکروں"درد " کم نہیں ہوتا...

innoxent_-sheikh
 

😘بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو !!💗❤️❤️
😘ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو ___💕❤️❤️
😘وہ محبتیں جو تمہارے دل❤ میں ہیں !!!💗❤️❤️
😘زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو _🔥💯🌹
🦋🥀♥️

innoxent_-sheikh
 

غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤❤👉
مجھےوہ دل بنالوتم❤❤👉
تیری آنکھوں میں بس جائے❤❤👉
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!⁦❤️⁩