Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی آج
اتنا اداس شام کا ..منظر پہلے کبھی نہ تھا❣️💝❣️

innoxent_-sheikh
 

"تعلق" بھی" رزق" کی طرح ہوتا ہے۔۔!!🔥
بد نیتی آجائے تو_____ "برکت ختم ہو جاتی ہے"💯

innoxent_-sheikh
 

وعدہ کر اے دلکش لڑکی،وصل سے لے کر ہجر تلک
رشتہ چاہے جیسا بھی ہو خرچہ اپنا اپنا ہے😉💞😍
🙈🙄😐

innoxent_-sheikh
 

بس اتنے قریب رہو کے 🥀
اگر بات نہ بھی کرو ، تو دوری نہ لگے🥀

innoxent_-sheikh
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

Allah Hafiz bye bye

innoxent_-sheikh
 

#ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا#
❤دوست❤
#کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں#...

innoxent_-sheikh
 

تم اپنی بات کرتے ھو
ہاۓ
مجھے تو تیرے ساۓ سے بھی محبت ھے
👉❤

innoxent_-sheikh
 

تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن 👉
ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا.......🤟

innoxent_-sheikh
 

مانا کے نقصان دہ ہے سگریٹ مگر
تیرے فریب سے یار زیادہ تو نہیں🙂

innoxent_-sheikh
 

اگر دیکھ پاتے تم________میری چاہت کی انتہا 💞💔💞
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے , .............❤❣❤

innoxent_-sheikh
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا اے زندگی
آج نہیں تو کل سارا جہاں پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا اے زندگی
آج نہیں تو کل سارا جہاں پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

#اکیلے_ہی_گزر_جاتی_ہے_زندگی_پیارے_ 😑
#لوگ_تسلیاں_تو_دیتے_ہیں_پر_ساتھ_نہیں_دیتے___😎

innoxent_-sheikh
 

خلوص دل میں.۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺
نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤💥

innoxent_-sheikh
 

ہوتی رہے خلاف میرے شہر کی ہوا😎😎
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا۔۔😘

innoxent_-sheikh
 

تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے💖
👉💘
مگر کیا کرے محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے💔

innoxent_-sheikh
 

محبت کا اختتام يوں ہوا
کہ سانسيں محتاج ہو گئى زندگى کى 😭🤐

innoxent_-sheikh
 

*
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫

innoxent_-sheikh
 

آنکھ پرنم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت ہے کم!
وصال راحت، ہجر ماتم، رقیب قاتل، موت مرھم...