thoi talash the ganus la jil ishqy gulistanor thori tareef likho jo yayam
وقت ساکن ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ہے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے بس خود کو گنوا بیٹھے ہیں.......
سوچ سمجھ کر کرنا عشق..!!🖤🥺
بے وفاؤں کی کمی نہیں ہے..!!💔🥀
نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے
منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہو گئی
کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک ہیں سفر میں۔
کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ہیں
ہم ترے ساتھ چل کے دیکھیں گے
اگر سب کچھ مل جاے گا زندگی میں ...تو تمنا کس کی کرو گے
.
کچھ ادھوری خواشیں تو زندگی جینے کا مزی دیتی ھے....
اج شاعری نہیں....!|♪😭♪|..!
?!.....بس اِتنا سُن لوُ......!؟
{♥....میں تنہا ہوں،،،!
|•🙋..اور وجہ تم ہو
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤"
زلفوں کی ہے ہر طرف دلکشی ♥️
جھمکے کو کہیں نظر نہ لگے ۔🔥
#اپنے پیدائش کے مہینے کے مطابق سوال کا جواب دیں
#جنوری: کیا آپ کسی سے محبت کرتے ہیں😘
#فروری: آپ کا سپنا کیا ہیں 😉🤔😋
#مارچ: آپ کا واٹس ایپ نمبر کیا ہے؟??😜😜
#اپریل: کوئی یادگار واقعہ😂😁
#مئی: آپ کی عمر کتنی ہے؟
#جون: آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے؟ 😊
#جولائی: آپ کے engagement کا ذکر؟ 🙈
#اگست: سنگل یا رشتہ؟ 😂
#ستمبر: کیا آپ کسی سے نفرت کرتے تھے؟😜😜
#اکتوبر: کیا آپ کسی سے محبت کرتے تھے؟😊😊
#نومبر: کیا اگر آپ میرے لیے دعا کرے تو کونسی کرے گے؟
#دسمبر: کیا آپ سچ میں معصوم ہیں 🤔😂
.. 😍😍
Me october
یہ قیام کیسا ھے راہ میں تیرے ذوق عشق کو کیا ھوا.
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے
*مُرشِدّ ❤️*
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح
Good night Allah hafiz kabi Good night nhi bolonga tum logon ko kabi b nhi jb b aonga bs jaonga aonga jaonga lekn janay k nhi kahonga bs sedha nikal jaonga bye tata
🇵🇰🇵🇰بچھڑ کے ذات عشق میں ہوئے تنہا 🇵🇰🇵🇰
تھکے تنہا، گرے تنہا، اٹھے تنہا، پھر چلے🇵🇰🇵🇰
ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح💪🏻
جلنے والوں سے کہو
😍 وَتُعِزُّمَن.تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ..
♥️یاد تو آتے ہو" ہر روز مگر" تمہیں آواز نہیں دینگے"♥️♥️♥️
لکھیں گے تیرے لیے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لینگے💔🥀🥀
💞💞💞
Good night be wafa logo bye Allah hafiz
پھِر نہ ہِمت ہَوئِی سَوالُوں کِی
اِس قدر مُختَصِر جَوَاب مِلا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain