Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں، سمندر کے کنارے تک💔
کنارے پر ہی دیکھیں گے، کنارہ کون کرتا ہے🥀

innoxent_-sheikh
 

*لوگوں سے دور رہیے صاحب ...
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں...
👉

innoxent_-sheikh
 

🌺تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..🌺
💚ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہے

innoxent_-sheikh
 

اس درجہ محبت میں تغافل نہیں اچھا
ہم بھی جو کبھی تم سے گریزاں ہوں تو کیا ھو
ہم خاک کے زرّوں میں ہیں اختر بھی گہر بھی
تم بامِ فلک سے کبھی اترو تو پتا ھو 🥀❤

innoxent_-sheikh
 

میں کیا کہوں اُس کا ساتھ کیسا ہے
وہ ایک شخص پوری کائنات کے جیسا ہے

innoxent_-sheikh
 

زلفوں کی ہے ہر طرف دلکشی ♥️
جھمکے کو کہیں نظر نہ لگے ۔🔥

innoxent_-sheikh
 

پوچھا جو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا؟؟💔
وہ مسکرا کر بولے پہلے تمہارے تھے کیا؟؟؟؟۔۔۔😐

innoxent_-sheikh
 

میرے بعد کچھ اس طرح جینے لگی ہے
سنا ہے__ وہ لڑکی سگریٹ پینے لگی ہے
ذرا ذرا سی چوٹ پر میرا سر کھانے والی
سنا ہے____ اپنے زخم خود سینے لگی ہے.🖤

innoxent_-sheikh
 

#کبھی_نفرتوں_میں_ملا_سکون_
#کبھی_چاھتوں_نے_رولا_دیا_

innoxent_-sheikh
 

" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤💯

ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ🙂
ﺍﻭﺭ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﯾﮧﺍﮐﯿﻠﯽ ﺟﺎﻥ_💔️
i  : ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﯿﮟ🙂 ﺍﻭﺭ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﯾﮧﺍﮐﯿﻠﯽ ﺟﺎﻥ_💔️ - 
innoxent_-sheikh
 

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

innoxent_-sheikh
 

"الف "سے اداس رہتی ہوں اب !
"ب "سے برباد کر دیا اس محبت نے
💔 💔 🔥

innoxent_-sheikh
 

ایک انگریز سائنسدان پاکستان کی سیر 🚴کو آیا۔واپس جاتے وقت اس نے ایک دوکان پر جلیبی دیکھی۔ جلیبی دیکھ کر اُسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ ایسے گول کیسے ہو جاتے ہیں اور پھر اس طرح یہ کہ اس کے اندر شیرہ بھی ہے آخر یہ اس کے اندر کیسے گیا۔ اس نے ایک کلو جلیبی پیک کروائی اور ساتھ لیکر اپنے ملک پہنچا۔🌐
اپنے ملک پہنچ کر وہ جلیبی لیکر اپنے لیبارٹری پہنچا اور اپنے سینئر سائنسدان کو دکھایا کہ اس پر ریسرچ کریں کہ آخر جلیبی کے اندر شیرہ کیسے گیا۔؟
اس پر سینئر سائنسدان نے غصے سے اپنی دراز کھولی اور اس میں سے ایک سموسہ نکال کر اسے دکھاتے ہوئے کہا....پاکستان سے آئے ہو 🌏
میں پانچ سالوں سے اس سموسے پر ریسرچ کر رہاہوں کہ اس کے اندر آلو کیسے گیا اور ابھی تک پتہ نہیں لگا پایا ہوں اور تو ایک نئی پریشانی لے آگیا ہے 😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

وه اک لڑکی
جو سر تا پا کبھی بندار کا مینار ہوتی تھی💛
زرا سے زلزلے سے ڈھہ گئی ہوگی😞🖤
شفق زادی عجب رنگوں میں گر کر رہ گئی ہو گی😞🖤
#عادی💛🖤

innoxent_-sheikh
 

بہت زیادہ ٹائم لگا اسے لکھتے ہوئے۔مگر میں نے کسی کو کہا ہوا تھا کہ میں اک لڑکی کے عنوان پر ایک غزل پوسٹ کروں گا سو پھر ٹائم نکال کر لکھنی پڑی💛
شفق زادی (وہ اک لڑکی)
جو پہلے کیا تھی اور پھر کیا سے کیا ہو گئی😞💛🖤
وہ لڑکی جس کی قربت کی تمنا میں کی اوجھل مناظر خود کو اس کی بارگاہ میں پیش کرتے تھے💛
سنا ہے آج کل نزدیک کا چشمہ لگاتی ہے😞🖤
وہ اک لڑکی🖤💛
وہ جس کی بے نیازی سے کبھی شہر میں لوگوں کا کاروبار چلتا تھا💛
سنا ہے اب وہ اشیا کی خریداری میں نرخوں پر دکانداروں سے لمبی بحث کرتی ہے😞🖤
وہ اک لڑکی جو عکس آلود آئینے سے بھی پرہیز کرتی تھی💛
سنا ہے اب وه محلے میں کسی سستے بیوٹی پارلر پر کام کرتی ہے😞🖤
وہ لڑکی جس کی خوش کلامی پر سخن ہوتا تھا شب بھر شہر کے قہوہ خانوں میں💛
سنا ہے خامشی کو آج کل اظہار پر ترجیح دیتی ہے😞🖤
وه اک لڑک

innoxent_-sheikh
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓 #
*✪፝͜͡✮

innoxent_-sheikh
 

Good night Allah hafiz

innoxent_-sheikh
 

کمال میرا محبت میں تجربہ ہے یہ
امیر ہونا اہم ہے حسین ہونے سے۔
💯🔥

innoxent_-sheikh
 

##کدے ساڈے نال گل کرے بنا نیند نئی سی آوندی تینوں 😟
###تے اج یاد کرن دا وی ٹائم نئی 🙏🏻🙏🏻😭😭😭😭😭