کہاں گئے وہ شناسا ، وہ اجنبی چہرے
اجاڑ سی نظر آتی ہے ہر گلی اب تو
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈے میں زمانہ لگا مجھے
کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت میں
آخر ہم نے بھی تو بہت دل دکھائے تھے
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھے ۔
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی۔
اب اتنی مختصر ہو گئ ہے گفتگو ۔۔۔
جب صبح ہوئی تو سلام کیا جو رات ہوئی تو شب بخیر
صبح کے اجالے میں دل ڈھونڈتا ہے تعبیریں
دل کو کون سمجھائے خواب خواب ہی ہوتا ہے
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگمان ہوں میں
اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے ہے
آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ....🍁
اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...💔🚫
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں" 💕👉
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..🌹💕👉
اَساں" اُجڑے" لوک" مقدراں" دے💔
ویران" نصیب" دا حال" نہ" پُچھ💔
تُوں" شاکر_____"آپ" سیانا" ایں💔.
ساڈا "چہرہ" پڑھ" ، حالات" نہ پُچھ💔
Good night dear Allah hafiz tata bye bye👈🏼👈🏼👈🏼👈🏼👈🏼
سب هوتا ہے تىرے بغىر
مرشد
فقط گزارہ نہىں هوتا
اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں 😁🤣🤣🤣🤣
محفل میں چل رہی تھی تیری قتل کی تیاری،
تم آئے تو کہنے لگے بڑھی عمر یے تمہاری،چوزی
🥀
آپ سے شکایت اتنی سی ہے
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤
💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے
احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن
جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے
تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید
لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے💕
واعدے کیئے تھے بڑے اعتماد سے
ایک واعدہ بھی نِبھا سکے نہ وہ
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار
کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain