Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

یاد کرنا واجب تھا ہم پر جو ہم نے کر لیا
** صاحب **
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو

innoxent_-sheikh
 

تمہارا ہمسفر ہونا، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا۔❤

innoxent_-sheikh
 

مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتے ہیں
میں اپنا ساتھ بھی ایک روز چھوڑ جاؤں گا
💔

innoxent_-sheikh
 

کیا خبر ہم کہاں روپوش ہوے۔۔
ہم کو مرنا تھا شائد مر گۓ ہونگے 🔥🖤

innoxent_-sheikh
 

ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘..

innoxent_-sheikh
 

اُلجھا ہوا ایسا کہ کبھی حل نہیں ہو پایا
سُلجھا ہوا ایسا کہ مِثالوں کی طرح تھا
وہ مِل تو گیا تھا مگر اپنا ہی مقدر
شطرنج کی اُلجھی ہوئی چالوں کی طرح تھا

innoxent_-sheikh
 

تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں
کہ سانس چلتی ہے لیکن اداس چلتی ہے

innoxent_-sheikh
 

کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے
ہلکا سا احساس ہوتا ہے
جھلکتے ہیں میرے بھی آنسوں
جب آپ سے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے

innoxent_-sheikh
 

مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں
کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے

innoxent_-sheikh
 

شعر و شاعری چھوڑ کے ، ایک فسانہ لکھوں گا
جس میں آپ کو اپنا ، فقط اپنا اور صرف اپنا لکھوں گا
🖤

innoxent_-sheikh
 

ہر وہ رشتہ اور تعلق جس کے لیے میں نے شدت دکھائی اس نے سوائے ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے مجھے کچھ نہیں دیا 💔💔💔💔

innoxent_-sheikh
 

💜_____ •°🥀 🔐 °•
لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہیں
میں عرصے سے خاموش ہوں، وہ برسوں سے بےخبر💔🙂

innoxent_-sheikh
 

‼️نظر نہ لگے اس دوستی کو زمانے کی🥰🥀
‼️ہماری بھی تمنا ہے موت تک نبھانے کی💯❣️ ❤️❣️✌️

innoxent_-sheikh
 

غم حیات و غم دوست کی کشاکش میں.___
ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے___💔

innoxent_-sheikh
 

ہم جس پہ مر رہــــے ہیں وہ ہــــے بات ہی کچھ اور
عـــــالم میں تجھ ســے لاکھ سہی تُو مــــگر کہاں
ۧ

innoxent_-sheikh
 

خالی کلائیاں لیے پھرتی ہو محترمہ
مجھ سے چوڑیوں کا کیوں نہیں کہتی_!!😘😘

innoxent_-sheikh
 

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا

innoxent_-sheikh
 

💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا

innoxent_-sheikh
 

محبت " اور عشق سے بچ کے رہنا "صاحب"
محبت کا میم موت ہے اور عشق کا عین عذاب
🔥

innoxent_-sheikh
 

❤️جو خیال رکھتے ہیں سب کی خوشی کا ہر وقت
وہ تنہا رہ جاتے ہیں زندگی میں اکثر میری طرح