Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

*اک تمہارے خیال میں ہم نے*
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں

innoxent_-sheikh
 

#گلی_میں_کھیلتے_بچوں_سے_خوف_آتا_ہے____
#انہیں_بھی_یار_محبت_نے_گھیر_لینا_ہے🖤____

innoxent_-sheikh
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے۔۔
چیخوں چلاؤں روؤں اور مر جاؤں۔۔💔😔

innoxent_-sheikh
 

🔏کوئی اپنا رشتہ پوچھے تو بتا دینا...🥰💗
دو دلوں میں اک جان بستی ہے... 🧡😍😘

innoxent_-sheikh
 

تجھ پر شاعری کرتے بھی تو کیا لکھتے💔
تجھے یار لکھتے,فنکار لکھتے,یا اداکاار لکھتے😒🥀

innoxent_-sheikh
 

توڑا کچھ ادا سے تعلق اس نے
کہ ساری عمرہم اپنا قصور ڈھونڈتے رہے

innoxent_-sheikh
 

مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر..
لگتا ہے کہ قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...

innoxent_-sheikh
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

innoxent_-sheikh
 

آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیں
کون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے

innoxent_-sheikh
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

innoxent_-sheikh
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی

innoxent_-sheikh
 

آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا
شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ

innoxent_-sheikh
 

درد دل کیا بیاں کروں رشکیؔ
اس کو کب اعتبار آتا ہے

innoxent_-sheikh
 

یہ اور بات کہ چاہت کے زخم گہرے ہیں
تجھے بھلانے کی کوشش تو ورنہ کی ہے بہت

innoxent_-sheikh
 

اگر سب کچھ مل جاے گا زندگی میں ...تو تمنا کس کی کرو گے
.
کچھ ادھوری خواشیں تو زندگی جینے کا مزی دیتی ھے....

innoxent_-sheikh
 

ان کا غم ان کا تصور ان کے شکوے اب کہاں
اب تو یہ باتیں بھی اے دل ہو گئیں آئی گئی

innoxent_-sheikh
 

Khush bo ya la jel la to zindagi hano main to zindagi hano main💔💔💔👈🏻

innoxent_-sheikh
 

شکایت تو تھی تم سے پر گلہ نہ کر سکے ہم
عادت نہیں ہے اس زبان کو تیرے خلاف بولنے کی
❤❤❤❤💔💔💔💔

innoxent_-sheikh
 

✒شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے دوستوں--!! 💔
✏ لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا--------!!💔

innoxent_-sheikh
 

شوقِ شاعری نہیں ہے ہمیں بس اظہارِ زباں نہیں کر سکتے
اس لیے قلم سے ظاہر اپنی داستان کرتے رہتے ہیں
جو کہہ نہیں سکتے کسی سے روبرو ہم
تنہائی میں وہ باتیں بیاں کرتے رہتے ہیں____