Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی

innoxent_-sheikh
 

اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر

innoxent_-sheikh
 

آج تو جیسے دن کے ساتھ دل بھی غروب ہو گیا
شام کی چائے بھی گئی موت کے ڈر کے ساتھ ساتھ

innoxent_-sheikh
 

مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے

innoxent_-sheikh
 

اے میرا جنازہ اٹھانے والوں دیکھنا کوئی بیوفا پاس نہ ہو
اگر ہو تو اسے کہنا آج تو خوشی کا موقع ہے اداس نہ ہو🙏🙏🙏

innoxent_-sheikh
 

خدا سے یہ نہیں بولا # لازمی دے دے
اٹھا کے ہاتھ بس اتنا کہا # ضرورت ہے...💖

innoxent_-sheikh
 

ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ، ﮐﮭﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
" ﻻ " ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﻭﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﻓﻨﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮦ ﮐﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﺲ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ
ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﭼُﭗ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮈﺭ؟
ﺍﻟﻠﮧ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟
ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ، ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ، ﯾﮧ ﺑﮯ ﺣﺎﻟﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ !
ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﻭ ﭘﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ؟

innoxent_-sheikh
 

🔥مت کر کوشش میرے دل سے اپنی یادوں کو مٹانے کی*
🌺. .🌺
🔥 ہمارے اصول میں نہیں کسی کو اپنا بنا کر بھلانے کی *

innoxent_-sheikh
 

کمال کی محبت تھی کچھ لوگوں کی ہم سے
بن بتائے شروع ہوئی اور بن بتائے ختم

innoxent_-sheikh
 

گزر جائے گی یہ بھی عید روتے ہوئے 😭 👈
کپڑے نئے تھے 👔
لیکن غم وہی پرانے ☺️☺️

یار وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی،
سنا ہے گاؤں میں درزن کا کام کرتی ہے_____!
i  : یار وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی، سنا ہے گاؤں میں درزن کا کام کرتی ہے_____! - 
innoxent_-sheikh
 

jelay hoori heya majuburi pashi sag bay pedan hotelay daror char aloson💔💔💔💔👈🏻

#پھولوں سے استقبال کریں گے""""صاحب😘
کبھی میری گلی سے میرا یار تو گزرے 🌹🌹😘
i  : #پھولوں سے استقبال کریں گے""""صاحب😘 کبھی میری گلی سے میرا یار تو گزرے 🌹🌹😘 - 
innoxent_-sheikh
 

thoi koyar ake malang yak yaya thor dua tho jo

innoxent_-sheikh
 

ہم اگر مسکرا کے دیکھیں تمہیں
با خدا ______ ہار مان جاؤ گے💯👑🔥⁦✌🏻⁩

innoxent_-sheikh
 

bo la yr bo jelay khabarak walay

innoxent_-sheikh
 

بس ختم کر یہ بازی عشق ریحان
مقدر کے ہارے کھبی جیتا نہیں کرتے

innoxent_-sheikh
 

تیری کچھ اداؤں پر پر تیری کچھ بے وفاؤں پر
کبھی سر جھکا کر روے کبھی منہ چھپا کر روئے❤️

innoxent_-sheikh
 

میری بات چھوٹی ہے_______لیکن کہنا ضروری ہے
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہونا ضروری ہے
😘😍😘😍😘😍😍😘😘😘

innoxent_-sheikh
 

زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں
مرنے کے بعد کفن دیتے هے وہ بھی رو رو کے.