بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
❣️❣️
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻢ
ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﻨﺎ
ﮐﮧ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﻨﺎ
ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﮦ ﻟﮕﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺱ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺗﻢ
ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺑﮭﻼ ﺩﯾﻨﺎ
ﮐﮧ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﻨﺎ
ﺗﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﮦ ﻟﮕﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺭﺍﺱ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ
سنا ہو گا بہت تم نے
کہیں آنکھوں کی رم جھم کا
کہیں پلکوں کی شبنم کا
پڑھا ہوگا بہت تم نے
کہیں لہجے کی بارش کا
کہیں ساگر کے آنسو کا
مگر تم نے کبھی ہم دم
کہیں دیکھے کہیں پڑھے
کسی تحریر کے آنسو
مجھے تو اس جدائی نے
یہی معراج بخشی ہے
کہ میں جو لفظ لکھتا ہوں
وہ سارے لفظ روتے ہیں
کہ میں جو حرف بنتا ہوں
وہ سارے باتیں کرتے ہیں
میرے سنگ اس جدائی میں
میرے الفاظ مرتے ہیں
꧁༒ ༒꧂
مجھے سانسوں کی ہے تھوڑ پیا
مرا ساتھ ابھی مت چھوڑ پیا
کری ، منت ، زاری _ترلے سب
میں نے ہاتھ دیے ہیں جوڑ پیا
میں نے پگ پگ تیری بلایں لیں
میں نے پھونکے ورد کروڑ پیا
مری آس کی سانس اکھڑتی ہے
تو مکھ اپنا نہ موڑ پیا
ترا ہجر وچھوڑا مار گیا
لیا سارا لہو نچوڑ پیا
مری آنکھیں رو رو خاک ہوہیں
مرے اشک نہ ایسے روڑ پیا
مرا حال دھمال ہے جوگن سا
میں نے وجد لیا ہے اوڑھ پیا !
میں نے بلبل سے پوچھا کہ درد جدائی کیا ہے
گل شاخ سے وہ گر پڑی اور تڑپ تڑپ کر مر گئ
دم نکلنے پہ ہی موقوف نہیں قضا فقط
ہجر یار بھی ہوتا ہے باعث فنا کبھی کبھی
ھم تو جل گئے ياروں کى محبت ميں موم بتى کی طرح 💔💔💔
اگر پھر بھى ھميں کوئى بےوفا کہیں تو اس کى وفا کو سلام
Good night All Allah hafiz bye tata churail
بھاڑ میں جائے وہ مجبوریاں
جو آپ کو ہم سے دود رکھتی ہیں
chooozi🤣🤣🤣🤣🤣
ہا _________________ے
تم اداسی کی بات کرتے ہو
ہم زندگی اجاڑ بیٹھے ہیں
میں تجھ کو بھول جاؤں
خدا کرے
تیرا ادھورا عشق
مجھے لے ڈوبا 😭😭
بے پناہ چاہ لیا تھا
بے پروا لوگوں کو 🔥💔
کاش تم سمجھ پاتے
میری محبت کو
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں
آ کے دیکھ ہم مسکرا نہیں پاتے 😭😭😭
تجھ سے میرا بدلہ میرا خدا لے گا انشاءلله 😭😭😭
تو نے بچھڑ نے میں جلدی کی
یار
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا 💔😭😭
تم نے اتنے گلاب بھیجے ھیں
سوچتا ھوں کہاں کہاں رکھوں
جمالِ یار سے
آنکھوں میں " عکس" بنتا ہے!!!
"عکس "جب رُوح میں اُترے تو
"نقش"بنتا ہے!!!
واعظو! آؤ___!!!
میں سمجھاؤں "رقص"کی تشکیل!!!
"رُوح" جب "وّجد" میں آئے تو
" رقص"
بنتا ہے!!!!
نامعلوم شاعر ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain