Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

Dehk lo
i  : Dehk lo - 
innoxent_-sheikh
 

مــــــیری آنــــکھ کــــو رہائــــی دے..!!😶
مجـــھے ہر جــــگہ نہ دکـــــھائ دے..!!😒

innoxent_-sheikh
 

time kia ho raha hai koi btao plz

innoxent_-sheikh
 

محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو 🔥

innoxent_-sheikh
 

میں نے کہا وہ اجنبی ہے💢
💢دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
💢میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے💢
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💢
💢دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
💢میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے

innoxent_-sheikh
 

تمہیں یہ ڈر کہ خدا دیکھ رہا ہے
میری یہ لگن کہ مجھے دیکھتا رہے💖

innoxent_-sheikh
 

مجھ کو تو یہ تصور ھی سرشار کیے رکھتا ھے
میرا آنچل تیرے دامن سے بندھا ھو جیسے🔥

innoxent_-sheikh
 

🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥
🔥🔥 جناب !!🔥
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥

innoxent_-sheikh
 

یہ سن کر دل کی دھڑکن ہی رک گئی" فراز "
جب light گئی اور کام والی ماسی بولی 😐
What the hell is this ? You don't have a generator.....????😳😳😳😳
Iniii English tu mjy bi nhi atii 😐😂😂😂

innoxent_-sheikh
 

اب نہیں ہو سکتی محبت کسی اور سے
تھوڑی سی تو زندگی ہے کس کس کو آزماتے رہینگے

innoxent_-sheikh
 

••••حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں••••
یہ کیا نہیں🥀
_____وہ ہوا نہیں🥀
________یہ ملا نہیں🥀
_____________وہ رہا نہیں🥀

innoxent_-sheikh
 

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ہوں🔥
😍❤😘
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 😍
♢══════════════♢
❤️══╍❀❤️. ❤️❀╍══❤️
◆━━━━━━◆❃◆━━━━━━◆
💞 😘
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,
’•, . ,*
`’•,,•`’
,•’``’•,ؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ•’``’•,. ❤️❤️ 💔💔💔

innoxent_-sheikh
 

زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا

innoxent_-sheikh
 

ہوگا ترے خلوص کا کس پر توباعتبار
شائد۔ ترے سفر کا میں کارواں نہیں

innoxent_-sheikh
 

جتنی مُحبت میرے بس میں تھی میں نے اُس سے کی تھی مگر پھر بھی میں ہار گئی تھی، کیونکہ مُحبت تو میرے بس میں تھی مگر مُقدر میرے بس میں نہیں تھا ۔ 🖤💔🥺

innoxent_-sheikh
 

کبھی کبھی جو تِرے قُرب میں گزارے تھے۔۔۔
اب اُن دنوں کا تصّور بھی میرے پاس نہیں۔۔۔۔۔

innoxent_-sheikh
 

وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا ۔
اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو؟ ؟

innoxent_-sheikh
 

عکسِ رخ جمال کی تشبیہ پھول سے؟؟
جچتے نہیں ہیں حُسن پہ جملے فضول سے

innoxent_-sheikh
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزہ ہے 😍
آنکے بھی انسوں آ جاتے ہیں😢
جین کو ہمارہ جینا اچھا نہی لگتا 😠

اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو
اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو
میں سخن فہم کسی وصل کا محتاج نہیں
چاندنی رات ہے اک شعر سنا دے مجھ کو
خودکشی کرنے کے موسم نہیں آتے ہر روز
زندگی اب کوئی رستہ نہ دکھا دے مجھ کو
i  : اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کو اپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کو -