Damadam.pk
innoxent_-sheikh's posts | Damadam

innoxent_-sheikh's posts:

innoxent_-sheikh
 

کیوں بولا رہی ہو شمع تیرا پروانہ ہوں میں تیری محبت کا دیوانہ ہوں میں اپنی وطن سے دور جا کے بیگانہ ہمیں

innoxent_-sheikh
 

💖بڑی مُشکل سے ہوتی ہے تجارت تیری یادوں کی,,💖
💖مُنافع کم سہی, لیکن ------- گُزارہ ہو ہی جاتا ہے!💖
❤️❤️

innoxent_-sheikh
 

کاش میرا دل میرے قابو میں ہوتا
تو آج تیرے روٹھ جانے کا مجھے کوئی غم نہ ہوتا 👈😥😥😥😥

innoxent_-sheikh
 

ہم سے ملنا ہے تو ذرا سوچ سمجھ کے ملنا کے صاحب
ہم دیوانہ لوگ ہے شاعری سے ہی دل چرا لیتا ہے
❤❤❤❤

innoxent_-sheikh
 

تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں
تو چلے جاو جب حسن ڈھل جائے تو لوٹ آنا

innoxent_-sheikh
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

innoxent_-sheikh
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

Islamic Quotes image
i  : زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے - 
innoxent_-sheikh
 

زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

innoxent_-sheikh
 

زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

innoxent_-sheikh
 

زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے
اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں. 🖤

innoxent_-sheikh
 

میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرنا
گالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا

innoxent_-sheikh
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں 💔

innoxent_-sheikh
 

تیری وفا کا سمندر کسی اور کے لیے ہو گا
ہم تو ہر روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں🌹

innoxent_-sheikh
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

innoxent_-sheikh
 

: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج.
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.

innoxent_-sheikh
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری 
 تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
i  : : قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو - 
innoxent_-sheikh
 

اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا

innoxent_-sheikh
 

پانی لے کے کھڑا رہا دریا نیکیاں ساری کیمروں میں ڈالیں گئیں