زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔
- ..خواہش دید مر چکی اب تو
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو ..💔-
نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں.
Good night freind Allah hafiz bye tata
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی
مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں میں مسکرا کر کہتا ہوں جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی
مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی
مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔ محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے chooozi 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
خاموش سا ماحول اور بے چین سی کروٹ نہ آنکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
اے رات چلی جا کیوں آئی ہے میری چوکٹ پر چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں ہم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
دوستی سچی ہونی چاہئے..!
پکی تو سڑکیں بھی ہوتیں ہیں..!
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain