❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤.
وہ کیا جانے قدر یار کی
جن کے ہزاروں یار ہوں
مجھے تم دل پہ لکھ لیتے اگر تقدیر سے پہلے
جھلکتا عشق رنگوں سے ہر اک تصویر سے پہلے
کسی کو یہ احساس نہ ہونے دیں کہ آپ ان پر مرتے ہیں ورنہ یقین رکھیں اپ پل پل مریں گے
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو
💚جیسا مناسب لگے۔۔۔♨
❤ویسا سمجھ لیجیۓ۔۔۔💦
"میری صورت کی داد دو ____ یارو"
"غمزدہ ھوں پر ________ لگتا نہیں"
مجھ میں احساس جگاتی ہے اداسی میری
دل ویراں مجھے ظالم نہیں ہونے دیتے
ہمدردیاں جناب مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خوامخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی
کیا زمانہ تھا وہ بھی
مرتے تھے
ہم جینے کے لئے
اب جی رہے ہیں مرنے کے لئے
کب سے اپنی تصویر نہیں بنائی
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
مسکرانے کے زمانے گزر گے صاحب
کچھ لوگ دفنا گئے
میرے شوق بھی
میرے ذوق بھی